Book Name:Kamil Momin ki 2 Nishaniyan
کثرتِ اِسْتِغْفَار کی فضیلت
اَسْتَغْفِرُ اللہ
اللہ پاک کے آخری رسول صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: اس شخص کے لیے خوشخبری ہے، جس کے نامۂ اعمال میں اِسْتِغْفَار کی کثرت ہو۔([1])اللہ پاک عَمَل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد