• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامِل مؤمن کی 2 نشانیاں arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    کامِل مؤمن کی 2 نشانیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ ُاکبر! پیارے اسلامی بھائیو! دیکھیے! یہ اَہْلِ ایمان تھے...!! یہ کامِل ایمان والے تھے، انہیں سونے کا وقت نہیں ملتا تھا، اور ہم...!! ہماری حالت یہ ہے کہ

    دِن لَہْو میں کھونا تجھے، شب صبح تک سونا تجھے  شرمِ نبی، خوفِ خُدا، یہ بھی نہیں، وہ بھی نہیں ([1])

    وضاحت:یعنی دِن فضولیات میں گزر جاتا ہے، رات کو غفلت کی نیند سو جاتے ہیں، نہ شرمِ نبی، نہ خوفِ خُدا، کچھ بھی نہیں ہے۔

    لگا تکیہ گُنَاہوں کا پڑا دِن رات سوتا ہوں    مجھے اب خوابِ غفلت سے، جگا دو یارسولَ اللہ!

    اللہ پاک ہمارے حَال پر رَحم فرمائے۔ اپنے وقت کی قدر کرنا سیکھ لیں*اپنا جدول بنائیں*ایک ایک منٹ کا حساب رکھیں*کچھ وقت حلال کمانے کھانے کا ہو*کچھ اَہْلِ خانہ کے لیے ہو*کچھ وقت عِبَادات کے لیے ہو، یُوں تقسیم کاری کر کے اپنا جدول بنائیں، پِھر اِستقامت کے ساتھ اُس پر عَمَل بھی کرتے رہیں۔ اللہ پاک ہمیں عَمَل کی توفیق نصیب فرمائے۔ امیرِاہلسنت مولانا محمد الیاس عطاؔرقادری  دَامَت بَرَکاتُہمُ العالیہ  کا بہت پیارا رسالہ ہے: انمول ہیرے۔ اسے پڑھیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! وقت کی قَدر کا ذہن بنے گا۔ اس رسالے میں جدول بنانے کا طریقہ بھی لکھا ہوا ہے۔

    اب تو الحمد للہ! ماہِ رمضان ہے، گنے چُنے دِن ہیں، گنتی کا تھوڑا سا وقت ہے، پِھر پُورا سال یہ برکتیں نہیں مل سکیں گی، اگلے سال نہ جانے ہم ہوں یا نہ ہوں، ابھی ماہِ رمضان نصیب ہے، اس کی قدر کر لینی چاہیے۔ ایک مہینا ہے؛ غفلت کی چادر اُتار کر، خُوب چستی کے ساتھ اس مہینے میں عبادات کر لیں، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! سارا سال اس کا فیضان ملتا


     

     



    [1]...حدائقِ بخشش، صفحہ:111۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • عرش سے جن کو تسلیم نازِل ہوئی
    • سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا کامِل ایمان
    • بِن دیکھے ہی مان لیا
    • اپنا اِیْمان مضبوط کیجیے...!!
    • کامِل اِیْمان کی 2نشانیاں
    • نماز ایسے پڑھیے!
    • ہم اور ہماری جلد بازیاں
    • نَماز ادا کرنے میں جلد بازی
    • نماز میں جلدی مچانے کے نقصانات
    • اطمینان سے نماز پڑھنے کی فضیلت
    • کامِل مؤمن فضولیات سے بچتا ہے
    • ہم اور فضولیات
    • مؤمن کبھی فارغ نہیں رہتا
    • سونے کا وقت نہیں ملتا
    • عبادت پر کمر باندھیے
    • آخری عشرہ میں اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • اسلامک ای بک لائبریری موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • کثرتِ اِسْتِغْفَار کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami