• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامِل مؤمن کی 2 نشانیاں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    کامِل مؤمن کی 2 نشانیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انداز ہے اور ہم نے حدیثِ پاک سُنی، جو بندہ نماز کے رکوع اور سجدے پُورے نہیں کرتا، نماز کہتی ہے: جس طرح تُو نے مجھے ضائع کیا، اللہ پاک تجھے ضائع کرے۔

    خُدا کی پناہ! خُدا کی پناہ...!! اے پیارے اسلامی بھائیو! غور تو فرمائیے! ہماری نماز، وہ عظیمُ الشان عِبَادت جس نے ہمارے کردار کو سنوارنا تھا، جس نے ہمیں گُنَاہوں کی گندگی سے پاک کرنا تھا، جس نے ہمیں بُرائی اور بےحیائی سے بچانا تھا، جب وہ نماز ہی ہمارے ضائع ہو جانے کی دُعائیں کر رہی ہو گی تو بتائیے! پِھر ہمارے پلّے بچے گا کیا...؟ ہم سُدھر کیسے سکیں گے؟ ہمارے حالات کیسے سَنْوریں گے؟ روزی میں بَرَکت کہاں سے آئے گی؟ بیماریوں سے حفاظت کس طرح ہو پائے گی...؟ یہ تو دُنیا کی بات ہے، ایسی نمازیں لے کر ہم اللہ پاک کے حُضُور کس طرح حاضِر ہو سکیں گے...؟

    اس لیے میرے پیارے اسلامی بھائیو! نماز اَہَم ترِین عِبَادت ہے، اس کے لیے باقاعِدہ وقت نکالیے! نماز پُورے اہتمام کے ساتھ پڑھا کیجیے! پُورے اطمینان سے، سنّتوں اور مُسْتَحبات کا خیال رکھتے ہوئے وُضُو کیجیے! پِھر بڑے سلیقے سے، وقار کے ساتھ، دِل میں عاجزی لیے، زہے نصیب! خوفِ خُدا سے لرزتے ہوئے مسجد میں آ کر صَف میں کھڑے ہو جائیے! پِھر پُوری تَوَجُّہ اور مکمل اِطمینان کے ساتھ نماز پڑھیے! آپ دیکھیں گے، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! چند ہی دِنوں میں دِل کا میل دُھلنا شروع ہو گا، دِل میں نُور بھرنا شروع ہو گا، پِھر اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! وہ برکتیں نصیب ہوں گی کہ دُنیا و آخرت سَنْور جائے گی۔

    اطمینان سے نماز پڑھنے کی فضیلت

    حدیثِ پاک سنیے! حضرت عُبادہ بن صَامِت  رَضِیَ اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبیِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • عرش سے جن کو تسلیم نازِل ہوئی
    • سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا کامِل ایمان
    • بِن دیکھے ہی مان لیا
    • اپنا اِیْمان مضبوط کیجیے...!!
    • کامِل اِیْمان کی 2نشانیاں
    • نماز ایسے پڑھیے!
    • ہم اور ہماری جلد بازیاں
    • نَماز ادا کرنے میں جلد بازی
    • نماز میں جلدی مچانے کے نقصانات
    • اطمینان سے نماز پڑھنے کی فضیلت
    • کامِل مؤمن فضولیات سے بچتا ہے
    • ہم اور فضولیات
    • مؤمن کبھی فارغ نہیں رہتا
    • سونے کا وقت نہیں ملتا
    • عبادت پر کمر باندھیے
    • آخری عشرہ میں اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • اسلامک ای بک لائبریری موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • کثرتِ اِسْتِغْفَار کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami