• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت کی بہاریں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    جنّت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    زَبَرجَد اور یاقوت کی ہیں، ان کے پتّے (Leaves) اور پھل (Fruits) نیچے لٹکے ہوئے ہیں، کھانے والا اگر کھڑے ہو کر پھل لینا چاہے گا تو اسے مَشَقَّت  نہ ہو گی، اگر بیٹھ کر لینا چاہے گا تو بھی تکلیف نہ ہو گی اور اگر لیٹے لیٹے لینا چاہے گا تو بھی اسے تکلیف نہیں ہو گی۔([1])

    کیا جنّتی بھی کھائیں پئیں گے...؟

    حضرت زید بن اَرْقَم  رَضِیَ اللہ عنہ   فرماتے ہیں: ایک مرتبہ ایک غیر مسلم شخص پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی خِدْمت میں حاضِر ہوا اور عرض کیا: اے ابوالقاسِم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  ! آپ  کیا فرماتے ہیں کہ جنّتی کھائیں اور پئیں گے؟ فرمایا: ہاں! اس کی قسم جس کے قبضے (Possession) میں میری جان ہے!  بےشک اَہْلِ جنّت کو کھانے پینے میں 100 مَردوں کے برابر طاقت (Power) دی جائے گی۔ یہ سُن کر اس غیر مسلم نے پوچھا: جو کھاتا، پیتا ہے، اسے تو حاجت پیش آتی ہے اور جنّت میں کوئی تکلیف نہیں ہے۔ رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: جنّت میں قضائے حاجت بس اتنی ہی ہو گی کہ انہیں مشک (Musk) کی طرح کا خوشبودار پسینہ (Sweat) آئے گا (اور تمام کھانا ہضم ہو جائے گا)۔ ([2])

    جنّتی کھانے کے ہر لقمےمیں جُدا  لذّت ہو گی

    روایات میں ہے: اللہ پاک فرشتوں کو فرمائے گا: میرے دوستوں (یعنی اَہْلِ جنّت) کو کھانا کھلاؤ!  پس انہیں مختلف رنگوں (Colours) کے کھانے پیش کر دئیے جائیں گے۔


     

     



    [1]...موسوعہ ابن ابی الدنیا، صفۃ الجنۃ وما اعد اللہ لاہلھا من النعیم، جلد:6، صفحہ:329، رقم:51۔

    [2]...مسند امام احمد، مسند الکوفین، حدیث زید بن اَرْقَم، جلد:7، صفحہ:736، حدیث:19790۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جنّت کی سب سے بڑی نعمت
    • (1):جُمُعہ غریبوں کا حج ہے
    • جُمُعۂ رمضان کی فضیلت
    • جُمُعہ کے دِن کرنے کے کام
    • (2):اس کے لیے للچائیں للچانے والے
    • صحابئ رسول کی جنّت سے محبّت
    • جنّت کس چیز سے بنائی گئی؟
    • جنّتیوں کو تکلیف نہ ہو گی
    • کیا جنّتی بھی کھائیں پئیں گے...؟
    • جنّتی کھانے کے ہر لقمےمیں جُدا لذّت ہو گی
    • جنّت میں کھیتی باڑی
    • ایک ایمان افروز مدنی پھول
    • جنّتیوں کا حُسْن و جمال
    • جنّتیوں کا حُسْن بڑھتا جائے گا
    • جنّت کی سب سے اعلیٰ نعمت
    • جنّت کا جُمُعہ بازار
    • جنت کا حقدار بننے کے لیے
    • خالی ہاتھ جنّت میں کیسے جاؤں گا
    • دُعاؤں کی کثرت کیجیے!
    • نیک لوگوں سے محبّت
    • سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:اصلاح اعمال
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami