• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت کی بہاریں arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    جنّت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فورًا لڑتے ہوئے شہید ہوئے اور جنّت کی طرف بڑھ گئے۔

    ہماری حالت اِس کے اُلٹ ہے، ہم دُنیا کے کام آج اور ابھی کرتے ہیں، جنّت میں لے جانے والے کاموں کو کل کے لیے  ٹال دیتے ہیں۔ مثلاً *کمانا آج اور ابھی ہے *امیر ہونے کے لیے  دِل کرتا ہے کہ کسی طرح چھت کھلے اور آسمان سے نوٹ برس پڑیں مگر جب جنّت کی بات آتی ہے، نمازوں کی بات آتی ہے، نیک کاموں کی بات آتی ہے، پِھر کہتے ہیں: کل سے شروع کر دُوں گا، اگلے جمعے سے شروع کر دُوں گا، چلو ایک مرتبہ جُمُعہ  کی پابندی تو شروع کرتا ہوں، پِھر آہستہ آہستہ باقی نمازیں بھی پڑھنے لگ جاؤں گا۔ بعض تو  نیک بننے کے لیے  بڑھاپے کا انتظار کرتے رہتے ہیں اور کتنے ایسے بھی ہیں جو سارا سال کہتے رہتے ہیں؛ رمضان کریم سے نمازیں شروع کروں گا مگر رمضان کریم  آتے ہی اور کاموں میں مَصْرُوف ہو جاتے ہیں۔

    غرض؛ یہ ہمارا ایک عمومی رویہ ہے، ہم دُنیا کے کام پہلے اور آخرت کے کام بعد میں رکھتے ہیں۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا٘ۖ(۱۶) (پارہ:30، سورۂ اعلیٰ:16)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:بلکہ تم دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو۔

    یعنی ہاں! ہاں! یہ تم ہو، نیکیوں میں آگے نہیں بڑھ پاتے، اللہ پاک کا ذِکْر نہیں کرتے، نصیحت حاصِل نہیں کرتے، کیوں؟ اس لیے  کہ تم دُنیا کی عارضی اور فانی زندگی کو ترجیح دیتے ہو جبکہ

    وَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰىؕ(۱۷) (پارہ:30، سورۂ اعلیٰ:17)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور آخرت بہتر اور باقی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جنّت کی سب سے بڑی نعمت
    • (1):جُمُعہ غریبوں کا حج ہے
    • جُمُعۂ رمضان کی فضیلت
    • جُمُعہ کے دِن کرنے کے کام
    • (2):اس کے لیے للچائیں للچانے والے
    • صحابئ رسول کی جنّت سے محبّت
    • جنّت کس چیز سے بنائی گئی؟
    • جنّتیوں کو تکلیف نہ ہو گی
    • کیا جنّتی بھی کھائیں پئیں گے...؟
    • جنّتی کھانے کے ہر لقمےمیں جُدا لذّت ہو گی
    • جنّت میں کھیتی باڑی
    • ایک ایمان افروز مدنی پھول
    • جنّتیوں کا حُسْن و جمال
    • جنّتیوں کا حُسْن بڑھتا جائے گا
    • جنّت کی سب سے اعلیٰ نعمت
    • جنّت کا جُمُعہ بازار
    • جنت کا حقدار بننے کے لیے
    • خالی ہاتھ جنّت میں کیسے جاؤں گا
    • دُعاؤں کی کثرت کیجیے!
    • نیک لوگوں سے محبّت
    • سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:اصلاح اعمال
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami