• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت کی بہاریں arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    جنّت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صحابئ رسول کی جنّت سے محبّت

    روایت ہے: کسی غزوے کا موقع تھا، پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے صحابۂ کرام  رَضِیَ اللہ عنہ م کو جنّت کا شوق دِلاتے ہوئے فرمایا:

    وَ  سَارِعُوْۤا  اِلٰى  مَغْفِرَةٍ  مِّنْ  رَّبِّكُمْ  وَ  جَنَّةٍ  عَرْضُهَا  السَّمٰوٰتُ  وَ  الْاَرْضُۙ- (پارہ:4، سورۂ ال عمران:133)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور اپنے ربّ کی بخشش اور اس جنّت  کی طرف دوڑوجس کی وسعت آسمانوں اور زمین کے برابر ہے۔

    اس وقت اِبْنِ قَسْحَم نامی ایک اَنْصاری صحابی  رَضِیَ اللہ عنہ  موجود تھے، وہ یہ آیت سُن کر جھوم گئے اور وارفتگی میں کہا: واہ واہ...!! کیا بات ہے۔ مَحْبُوب   صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے پوچھا: تم نے واہ واہ...!! کیوں کہا؟ عرض کیا: یارسولَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! اگر میں جنّت میں داخِل ہو پاؤں تو کیا جنّت میرے لیے  وسیع ہو جائے گی؟ فرمایا: ہاں بالکل۔ عرض کیا: میرے اور جنّت میں کتنا فاصلہ ہے؟ فرمایا: بس یہی کہ دُشمن کے سامنے پہنچو! اور (عملی طور پر راہِ خُدا میں لڑ کر) اللہ پاک کے ایک ہونے کی گواہی دو۔

    ان صحابی  رَضِیَ اللہ عنہ  کے ہاتھ میں اس وقت کھجوریں (Dates)تھیں، وہ کھانا بھی گوارا نہیں کیا، یونہی کھجوریں ایک طرف ڈالیں اور کہا: اے دُنیا کے کھانے دُور ہو...!! یہ کہہ کر دُشمن کے سامنے گئے اور لڑتے لڑتے شہید ہو گئے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!پیارے اسلامی بھائیو! کیا شان ہے صحابئ رسول کی، جنّت میں جانے کا اتنا شوق ہوا کہ ہاتھ میں موجود کھجوریں بھی کھانا گوارا نہ کیا، اتنی سی دَیر بھی برداشت نہ ہوئی،


     

     



    [1]...الجہاد لابن مبارک، صفحہ:68 و69، حدیث:77۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جنّت کی سب سے بڑی نعمت
    • (1):جُمُعہ غریبوں کا حج ہے
    • جُمُعۂ رمضان کی فضیلت
    • جُمُعہ کے دِن کرنے کے کام
    • (2):اس کے لیے للچائیں للچانے والے
    • صحابئ رسول کی جنّت سے محبّت
    • جنّت کس چیز سے بنائی گئی؟
    • جنّتیوں کو تکلیف نہ ہو گی
    • کیا جنّتی بھی کھائیں پئیں گے...؟
    • جنّتی کھانے کے ہر لقمےمیں جُدا لذّت ہو گی
    • جنّت میں کھیتی باڑی
    • ایک ایمان افروز مدنی پھول
    • جنّتیوں کا حُسْن و جمال
    • جنّتیوں کا حُسْن بڑھتا جائے گا
    • جنّت کی سب سے اعلیٰ نعمت
    • جنّت کا جُمُعہ بازار
    • جنت کا حقدار بننے کے لیے
    • خالی ہاتھ جنّت میں کیسے جاؤں گا
    • دُعاؤں کی کثرت کیجیے!
    • نیک لوگوں سے محبّت
    • سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:اصلاح اعمال
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami