• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت کی بہاریں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    جنّت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ عَلَیْہ  لکھتے ہیں:اس ساعت کے مُتَعَلِّق  عُلَماء کے 40قَول ہیں ، جن میں 2قَول زِیادہ قوی ہیں (1): 2خطبوں کے درمیان (2): سُورج ڈوبنے  سے پہلے کا وقت قبولیت کا ہے۔([1]) لہٰذا ان دونوں وقتوں ہی میں دُعا مانگ لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! جو دُعا مانگیں گے، پُوری ہو گی۔

    یاد رکھیے! مقتدیوں نے خطبوں کے دوران دُعا دل ہی دل میں مانگنی ہے ہاتھ نہیں اُٹھانے۔([2])

    (2):اس کے لیے للچائیں للچانے والے

    پیارے اسلامی بھائیو!  اس روایت سے دوسری بات یہ سیکھنے کو  ملی کہ ہمارا دل جنتی نعمتوں کے بارے میں للچاناچاہیے۔ہم انسان ہیں نا، ہمارے دِل للچاتے ہیں *بڑی گاڑی دیکھ کر دل للچاتا ہے *بڑا گھر، کوٹھی، بنگلہ دیکھ کر دِل للچاتا ہے *مال و دولت کی کثرت، کسی کا لگژری لائف سٹائل (Luxury lifestyle)دیکھ کر  مُنہ میں پانی آجاتا ہے *بڑے عہدے کے لیے دل للچاتا ہے *عزّت و شہرت کے لیے  دِل للچاتا ہے  اور پتا نہیں کیا کیا دیکھ کر دِل میں ٹیس اٹھتی ہے، تڑپ پیدا ہوتی ہے۔

    دِل للچانا چاہیے مگر ان دُنیاوی، فانی، عارضی چیزوں کے لیے  نہیں بلکہ جنّت کے لیے  للچانا چاہیے۔ اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں جنّت کا ذِکْر فرمایا، جنتیوں کو ملنے والے انعامات کا ذِکْر کیا، اس کے بعد فرمایا:

    وَ فِیْ ذٰلِكَ فَلْیَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُوْنَؕ(۲۶) (پارہ:30، سورۂ مُطَفِّفِین:26)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور للچانے والوں کو تواسی پر للچانا چاہیے۔


     

     



    [1]...مراۃ المناجیح، جلد:2، صفحہ:319 بتغیر قلیل۔

    [2]...مختصر فتاویٰ اہلسنت (قسط:1)، صفحہ:73۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جنّت کی سب سے بڑی نعمت
    • (1):جُمُعہ غریبوں کا حج ہے
    • جُمُعۂ رمضان کی فضیلت
    • جُمُعہ کے دِن کرنے کے کام
    • (2):اس کے لیے للچائیں للچانے والے
    • صحابئ رسول کی جنّت سے محبّت
    • جنّت کس چیز سے بنائی گئی؟
    • جنّتیوں کو تکلیف نہ ہو گی
    • کیا جنّتی بھی کھائیں پئیں گے...؟
    • جنّتی کھانے کے ہر لقمےمیں جُدا لذّت ہو گی
    • جنّت میں کھیتی باڑی
    • ایک ایمان افروز مدنی پھول
    • جنّتیوں کا حُسْن و جمال
    • جنّتیوں کا حُسْن بڑھتا جائے گا
    • جنّت کی سب سے اعلیٰ نعمت
    • جنّت کا جُمُعہ بازار
    • جنت کا حقدار بننے کے لیے
    • خالی ہاتھ جنّت میں کیسے جاؤں گا
    • دُعاؤں کی کثرت کیجیے!
    • نیک لوگوں سے محبّت
    • سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:اصلاح اعمال
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami