• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت کی بہاریں arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    جنّت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شہدا اور نیک بندے سونے کے منبروں پر بیٹھا کریں گے۔ سب یہاں جمع ہو کر اللہ پاک کی حمد و ثنا کیا کریں گے، اللہ پاک ان سے فرمائے گا: سَلُوْنِی مجھ سے مانگو! بندےعرض کریں گے: مولیٰ! ہم تیری رضا چاہتے ہیں۔ اللہ پاک فرمائے گا:

    قَدْ رَضِيتُ عَنْكُمْ رِضَاءً اَحَلَّكُمْ دَارِی وَاَنَالَكُمْ كَرَامَتِی

    ترجمہ: میں تم سے ایسا راضی ہو گیا ہوں کہ اپنی رضا کے سبب تمہیں اپنے گھر میں جگہ دی اور تمہیں اپنی (جناب سے)کرامت (عزت و بزرگی) عطا کی۔

    اِس کے بعد اللہ پاک اُن پر تجلی فرمائے گا، لوگ اپنے ربّ کا دیدار کریں گے۔ پس اَہْلِ جنّت کے نزدیک جُمُعہ  سے بڑھ کر پسندیدہ کوئی دِن نہیں ہو گا۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! اس ایمان افروز روایت میں 2سیکھنے کی باتیں ہیں: 

    (1):جُمُعہ  غریبوں کا حج ہے

    پہلے نمبر پر تَو اس میں جُمُعہ  کی فضیلت  ہے کہ جُمُعہ  کا دِن اس اُمّت کے لیے خاص تحفہ ہے*جُمُعہ  یومِ عید ہے *  جُمُعہ  سب دنوں کا سردار ہے* جُمُعہ  کے دِن  جہنّم  کی آگ نہیں سُلگائی جاتی*جُمُعہ  کی رات دوزخ کے دروازے نہیں کھلتے *  فرشتےجُمُعہ  کو  یَوْمُ الْمَزِیْد (یعنی زیادہ عنایات کا دِن) کہتے ہیں*حدیثِ پاک میں ہے: ‌اَلْجُمُعَةُ ‌حَجُّ الْمَسَاكِينِ یعنی جُمُعہ  مسکینوں کا حج ہے۔([2])

    جُمُعۂ رمضان کی فضیلت

    پیارے اسلامی بھائیو! جُمُعہ  تو عام دِنوں میں بھی سردار ہے، اب تو پِھر اَلحمدُ للہ! ماہِ


     

     



    [1]...مصنف ابن شیبہ، کتاب الجمعہ، باب فی فضائل الجمعہ و یومھا، جلد:2، صفحہ:58، حدیث:10 ملتقطاً۔

    [2]...مسند الشہاب، باب الجمعۃ حج  المساکین، جلد:1، صفحہ:81، حدیث:78۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جنّت کی سب سے بڑی نعمت
    • (1):جُمُعہ غریبوں کا حج ہے
    • جُمُعۂ رمضان کی فضیلت
    • جُمُعہ کے دِن کرنے کے کام
    • (2):اس کے لیے للچائیں للچانے والے
    • صحابئ رسول کی جنّت سے محبّت
    • جنّت کس چیز سے بنائی گئی؟
    • جنّتیوں کو تکلیف نہ ہو گی
    • کیا جنّتی بھی کھائیں پئیں گے...؟
    • جنّتی کھانے کے ہر لقمےمیں جُدا لذّت ہو گی
    • جنّت میں کھیتی باڑی
    • ایک ایمان افروز مدنی پھول
    • جنّتیوں کا حُسْن و جمال
    • جنّتیوں کا حُسْن بڑھتا جائے گا
    • جنّت کی سب سے اعلیٰ نعمت
    • جنّت کا جُمُعہ بازار
    • جنت کا حقدار بننے کے لیے
    • خالی ہاتھ جنّت میں کیسے جاؤں گا
    • دُعاؤں کی کثرت کیجیے!
    • نیک لوگوں سے محبّت
    • سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:اصلاح اعمال
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami