• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت کی بہاریں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    جنّت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میری جان ہے! جنتیوں کو جو کچھ عطا کیا جائے گا، اس میں سب سے زیادہ محبوب نعمت انہیں رَبِّ کریم کا دیدار ہو گی۔ ([1])

    جنت کا حقدار بننے کے لیے  

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ جنّت ہے، ہمیں چاہئے کہ اس جنّت کے لیے  للچائیں، اس کی طرف بڑھنے کی کوشش کریں۔ عُلَمائے کرام فرماتے ہیں: 5 کام ہیں، بندہ اگر ان پر استقامت اِخْتیار کر لے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! جنّت میں داخِل ہو جائے گا:

    (1): ہر طرح کے گُنَاہوں سے بچے ۔ اللہ پاک فرماتا ہے:

    وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ(۴۰) فَاِنَّ الْجَنَّةَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ(۴۱) (پارہ:30، سورۂ نازِعات:40-41)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور نفس کو خواہش سے روکا۔  تو بیشک جنّت  ہی (اس کا) ٹھکانہ ہے۔

     (2): دُنیا میں تھوڑے پر ہی راضِی رہ لے، زیادہ کی تمنّا نہ کرے۔ روایت ہے: اِنَّ ثَمَنَ الْجَنَّةِ تَرْكُ الدُّنْيَا یعنی دُنیا ترک کر دینا جنّت کی قیمت ہے۔

    (3): نیکیوں کا حریص رہے۔([2]) کسی بھی نیکی کو چھوڑ نہ دے، ہر قسم کی نیکی کرتا ہی رہے، مثلاً *صدقہ دینے کا موقع ملا، صدقہ دے *جنازہ پڑھنے کا موقع ملا، جنازہ پڑھ لے *عِلْمِ دین سیکھ لے *نمازیں پڑھ لے *مسلمانوں سے مسکرا کر بات کرے، غرض؛ جس جس نیکی کا موقع میسر آتا جائے، بس کرتا ہی رہے۔ یہ نہ سوچے کہ یہ تو میرا کام نہیں ہے بلکہ ہر طرح کی نیکی میں کسی نہ کسی طرح اپنا حصّہ شامِل کرنے کی بھرپُور


     

     



    [1]...مسلم، کتاب الایمان، باب اثبات رویۃ المؤمنین فی الآخرۃ...الخ، صفحہ:87، حدیث:181۔

    [2]...تنبیہ الغافلین، باب صفۃ الجنۃ واہلھا، صفحہ:40۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جنّت کی سب سے بڑی نعمت
    • (1):جُمُعہ غریبوں کا حج ہے
    • جُمُعۂ رمضان کی فضیلت
    • جُمُعہ کے دِن کرنے کے کام
    • (2):اس کے لیے للچائیں للچانے والے
    • صحابئ رسول کی جنّت سے محبّت
    • جنّت کس چیز سے بنائی گئی؟
    • جنّتیوں کو تکلیف نہ ہو گی
    • کیا جنّتی بھی کھائیں پئیں گے...؟
    • جنّتی کھانے کے ہر لقمےمیں جُدا لذّت ہو گی
    • جنّت میں کھیتی باڑی
    • ایک ایمان افروز مدنی پھول
    • جنّتیوں کا حُسْن و جمال
    • جنّتیوں کا حُسْن بڑھتا جائے گا
    • جنّت کی سب سے اعلیٰ نعمت
    • جنّت کا جُمُعہ بازار
    • جنت کا حقدار بننے کے لیے
    • خالی ہاتھ جنّت میں کیسے جاؤں گا
    • دُعاؤں کی کثرت کیجیے!
    • نیک لوگوں سے محبّت
    • سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:اصلاح اعمال
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami