• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت کی بہاریں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    جنّت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں بھی کھیتی باڑی کی خواہش کرے گا، یہ اَصْل میں وہ ہو گا جو زندگی میں کھیتی باڑی کیا کرتا تھا، اسے دُنیا میں کھیتی باڑی کا شوق تھا، اسی حال میں اسے موت آئی ہو گی، لہٰذاجنّت میں بھی اسے کھیتی باڑی کے خیال آئیں گے۔ ([1])

    اس سے معلوم ہوا؛ جو اس دُنیا میں پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کا ذِکْر ذوق و شوق سے کرتے ہیں، جو ہر وقت مدینے کی یادوں میں مچلتے، دیدارِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے لیے  تڑپتے ہیں، روزِ قیامت  جنّت میں بھی انہیں یہی خیال ہو گا، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! عاشقانِ رسول عشقِ رسول میں سرشار جھومتے ہوئے اُٹھیں گے۔

    امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  نےکیا خوب فرمایا:

    روتے روتے گر پڑیں گے ان کے قدموں میں وہاں           روزِ محشر شافعِ محشر نظر جب آئیں گے

    خُلد میں ہو گا ہمارا داخلہ اس شان سے      یارسولَ   اللہ! کا   نعرہ   لگاتے   جائیں  گے([2])

    جنّتیوں کا حُسْن و جمال

    پیارے اسلامی بھائیو! جنّت میں ہر ایک نہایت حسین و جمیل (Beautiful & Graceful) ہو گا، حضرت عکرمہ  رَضِیَ اللہ عنہ  فرماتے ہیں: جنّت میں ہر شخص33 سالہ نوجوان ہو گا، ان کے قد حضرت آدم  علیہ السَّلام  کے قد کے برابر  60  گز (یعنی 90فٹ) ہوں گے، سب ہی خوبرو یعنی خوبصورت جوان ہوں گے، انہیں 70 حُلّے (یعنی جنتی جوڑے) پہنائے جائیں گے، ہر حُلّہ 70رنگ بدلے گا اور ان کا حُسن و جمال ایسا ہو گا کہ جنّتی اپنی زوجہ (Wife) کے چہرے میں اور اس کی زوجہ اس کے چہرے میں اپنا چہرہ دیکھ لیا کرے گی (گویا


     

     



    [1]...مرآۃ المناجیح، جلد:7، صفحہ:515 بتغیر قلیل۔

    [2]...وسائل بخشش، صفحہ:421۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جنّت کی سب سے بڑی نعمت
    • (1):جُمُعہ غریبوں کا حج ہے
    • جُمُعۂ رمضان کی فضیلت
    • جُمُعہ کے دِن کرنے کے کام
    • (2):اس کے لیے للچائیں للچانے والے
    • صحابئ رسول کی جنّت سے محبّت
    • جنّت کس چیز سے بنائی گئی؟
    • جنّتیوں کو تکلیف نہ ہو گی
    • کیا جنّتی بھی کھائیں پئیں گے...؟
    • جنّتی کھانے کے ہر لقمےمیں جُدا لذّت ہو گی
    • جنّت میں کھیتی باڑی
    • ایک ایمان افروز مدنی پھول
    • جنّتیوں کا حُسْن و جمال
    • جنّتیوں کا حُسْن بڑھتا جائے گا
    • جنّت کی سب سے اعلیٰ نعمت
    • جنّت کا جُمُعہ بازار
    • جنت کا حقدار بننے کے لیے
    • خالی ہاتھ جنّت میں کیسے جاؤں گا
    • دُعاؤں کی کثرت کیجیے!
    • نیک لوگوں سے محبّت
    • سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:اصلاح اعمال
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami