• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت کی بہاریں arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    جنّت کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جنتیوں کو اس کھانے کے ہر لقمے (Morsel) پر جُدا جُدا لذّت آئے گی۔ جب یہ کھانا کھا چکیں گے تو حکم ہو گا: میرے بندوں کو پانی پِلاؤ! اب مختلف قسم کے شربت پیش کئے جائیں گے، جن کے ہر گھونٹ پر علیحدہ علیحدہ مزہ آئے گا۔([1])

    جنّت میں کھیتی باڑی

    روایات میں ہے: جنّت میں ایک آدمی آرام سے لیٹا ہو گا، اپنے ہونٹ ہِلائے بغیر دِل ہی دِل میں سوچے گا کہ اگر اجازت (Permission) ملے تو میں جنّت میں کھیتی باڑی (Farming) کروں۔ ابھی یہ دِل میں سوچ ہی رہا ہو گا کہ فرشتے اپنی مٹھیاں بند کئےاس کے پاس پہنچیں گے، سلام کریں گے، یہ فرشتوں کو دیکھ کر کھڑا ہو جائے گا، فرشتے کہیں گے: تم نے دِل میں تمنّا کی، لہٰذا ہم بیج لے کر آئے ہیں۔ وہ بندہ بیج (Seeds) لے کر انہیں زمین میں بَو دے گا، (جنّت میں چونکہ مشقت تو ہے نہیں، لہٰذا یہ بیج ڈالے گا تو) اسی وقت پہاڑوں (Mountains) جتنی اونچی اونچی فصل (Crop) اُگ جائے گی۔([2])

    ایک ایمان افروز مدنی پھول

    پیارے اسلامی بھائیو! ہم نے روایت سُنی، جنّت میں آدمی کو کھیتی باڑی کی خواہش ہو گی، اس جگہ مَشْہُور مُفَسِّرِ قرآن، مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے ایک ایمان افروز نکتہ بیان فرمایا ہے، آپ لکھتے ہیں: لوگ جس حال میں جئیں گے، اسی حال میں مریں گے اور جس حال میں مریں گے، اسی حال میں قیامت کے دِن اٹھیں گے۔یہ شخص جو جنّت


     

     



    [1]...تنبیہ الغافلین، باب صفۃ الجنۃ واہلھا، صفحہ:38۔

    [2]...حلیۃ الاولیاء، عکرمہ مولیٰ ابن عباس، جلد:3، صفحہ:383، رقم:4353 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جنّت کی سب سے بڑی نعمت
    • (1):جُمُعہ غریبوں کا حج ہے
    • جُمُعۂ رمضان کی فضیلت
    • جُمُعہ کے دِن کرنے کے کام
    • (2):اس کے لیے للچائیں للچانے والے
    • صحابئ رسول کی جنّت سے محبّت
    • جنّت کس چیز سے بنائی گئی؟
    • جنّتیوں کو تکلیف نہ ہو گی
    • کیا جنّتی بھی کھائیں پئیں گے...؟
    • جنّتی کھانے کے ہر لقمےمیں جُدا لذّت ہو گی
    • جنّت میں کھیتی باڑی
    • ایک ایمان افروز مدنی پھول
    • جنّتیوں کا حُسْن و جمال
    • جنّتیوں کا حُسْن بڑھتا جائے گا
    • جنّت کی سب سے اعلیٰ نعمت
    • جنّت کا جُمُعہ بازار
    • جنت کا حقدار بننے کے لیے
    • خالی ہاتھ جنّت میں کیسے جاؤں گا
    • دُعاؤں کی کثرت کیجیے!
    • نیک لوگوں سے محبّت
    • سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:اصلاح اعمال
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عطیات کی ترغیب
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والےدُرُودِ پاک اور دعائیں
    • (1)تمام گناہ مُعاف
    • (2)رَحْمت کے 70دروازے
    • (3)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (4)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (5)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami