• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برکاتِ زکٰوۃ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    برکاتِ زکٰوۃ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَہَمِّیَّت  زکوٰۃ 

     پیارے اسلامی بھائیو! کوئی بھی ملک خواہ مَعَاشِی طَور پر کتنا ہی تَرَقّی یَافتہ کیوں نہ ہو، لیکن اُس میں لوگوں کاایک ایسا طبقہ ضرور ہوتا ہے جومختلف وُجُوہات کے باعث غُربت و اَفْلَاس کا شِکار ہوتا ہے ۔ ایسے لوگوں کی کَفَالَت کی ذِمّہ داری اللہ پاک نے  صاحبِ حَیْثِیَّتافراد کے سِپُرد(ذمہ) کی ہے ۔ چنانچہ اللہپاک نے مالداروں پر زکوٰۃ فرض کی تاکہ وہ  اپنی زکوٰۃ کے ذریعے مُعَاشرے کے کمزور اور نادار طبقے کی مدد کریں اوردولت چند لوگوں کی مُٹھیوں میں قید ہونے کے بجائے مَفْلُوْکُ الْحَال (خستہ حالت) افراد تک بھی پہنچتی رہے اور یوں مُعَاشرے میں مَعَاشِی توازُن کی فَضا قَائم رہے ۔ یاد رہے کہ اگر اللہپاک چاہتا تو سب کو دولت مند بنادیتا اور کوئی شخص غریب نہ ہوتا، لیکن اُس نے اپنی مَشِیَّت سے کسی کو اَمِیر بنایا تو کسی کو غریب تاکہ اَمِیر کو اس کی دولت اور غریب کو اس کی غُربت کے سبب آزمائے ۔ چنانچہ پارہ8،سُوۡرَۃُ الۡاَنۡعَام،آیت نمبر165 میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے :

    وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَكُمْ خَلٰٓىٕفَ الْاَرْضِ وَ رَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَبْلُوَكُمْ فِیْ مَاۤ اٰتٰىكُمْؕ

     (پ۸، الانعام:۱۶۵)

    ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور وہی ہے جس نے زمین میں تمہیں نائب بنایا اور تم میں ایک کو دوسرے پر کئی درجے بلندی عطا فرمائی تاکہ وہ تمہیں اس چیز میں آزمائے جو اس نے تمہیں عطا فرمائی ہے ۔

    یعنی آزمائش میں ڈالے کہ تم نعمت و جاہ و مال پا کر کیسے شکر گزار رہتے ہو اور باہم ایک دوسرے کے ساتھ کس قسم کے سلوک کرتے ہو۔  (خزائن العرفان، پ۸، الانعام، تحت الآیۃ:۱۶۵)

    معلوم ہوا کہ دُنیا دارُ الامتحان (یعنی آزمائش کا گھر )ہے،لہٰذا ہمیں  چاہئے کہ ہرحکمِ  خداوندی کو اپنے لئے سَعَادَت سمجھتے ہوئے خوش دِلی سے ادا کریں اور اپنی آخرت کے لئے اَجْرو ثَوَاب کا ذَخِیْرَہ اِکٹھا کریں ۔ پھر زکوٰۃ تو ایک ایسی عبادت ہے،جس میں ہمارے لئے دُنیا وآخرت کے ڈھیروں فوائد اور فضائل


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • شفاعت کا وظیفہ!
    • قارون کی ہلاکت
    • فرضیّتِ زکوٰۃ
    • اَہَمِّیَّت زکوٰۃ
    • (1)تکمیل ایمان کا ذریعہ
    • (2)رحمتِ اِلٰہی کی برسات
    • (3)تقویٰ وپرہیزگاری کا حصول
    • (5)نصرتِ اِلٰہی کا مستحق
    • (4)کامیابی کا راستہ
    • زکوۃ ادا کرنے کے مزید فائدے:
    • صحابَۂ کِرام کا جذبہ
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام” ہفتہ وار اجتماع “
    • اعتکاف کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان :)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،26فروری 2026ء
    • *مسجد میں داخل ہونے کی دُعا
    • اعتکاف کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami