• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برکاتِ زکٰوۃ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    برکاتِ زکٰوۃ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عَلَیْہِ السَّلَام کی ہر بات میں اِطَاعت کی،اب وہ تمہارے مال لینا چاہتے ہیں کیا کہتے ہو ؟ انہوں نے کہا ،تم  ہمارے بڑے ہو ،جو چاہو حکم دو۔ قَارُون نے کہاکہ فُلاں بَدچَلَن عورت )بُرےکرداروالی عورت)کے پاس جاؤ اور اُس سے ایک مُعَاوَضَہ(اُجرت) مُقَرّر کرو کہ وہ حضرت ِمُوْسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام پر تُہمت(اِلْزام) لگائے،جب ایسا ہوگا تو بَنِی اسرائیل، حضرتِ موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام  کو چھوڑ دیں گے چنانچہ قَارُون نے اُس عورت کو ایک ہزار(1000) دِرہم اور ایک ہزار(1000) دِینار دے کر اس بات پر راضی کیا کہ وہ حضرتِ مُوْسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام  پر تُہمت لگائے ۔ اگلے دن  قارُون نے بنی اسرائیل کو جمع کیااور حضرتِ مُوْسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام  کے پاس آکر کہنے لگا کہ بَنِی اِسرائیل آپ کا انتظار کر رہے ہیں، آپ اُنہیں وَعظ و نَصِیْحَت فرمائیں۔ حضرت مُوْسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام تشریف لائے اور بَنِی اسرائیل کو نصیحت کرتے ہوئےمختلف گناہوں کی سزائیں بیان فرمائیں۔ قارُون کہنے لگا: کیا یہ حکم سب کے لئے ہے ،خواہ آپ ہی ہوں؟آپ نے فرمایا: خواہ میں ہی کیوں نہ ہوں۔کہنے لگا:بَنِی اسرائیل کا خیال ہے کہ آپ نے فُلاں عَورت کے ساتھ بَدکاری کی ہے۔

     حضرتِ مُوسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام  نے فرمایا اُسے بلاؤ ۔وہ آئی تو حضرتِ موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام  نے فرمایا: تجھے اُس  ذات کی قَسم! جس نے بَنِی اسرائیل کے لئے دریا پَھاڑ ا اور اُس میں رَستے بنائے اور تَورَیْت نازِل کی،سچ بات کہو۔ وہ عورت ڈر گئی اوراُسےاللہ پاک کے رسول پر بُہتان(جھوٹاالزام) لگا کر اُنہیں اِیذَاء (تکلیف)  دینے کی ہمت نہ ہوئی، اُس نے اپنے دل میں کہا کہ اِس سے توبہ کرنا بہتر ہے۔ چنانچہ اس نے  حضرتِ مُوْسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام  سے عرض کی کہ  ”اللہ پاک کی قسم! جو کچھ قارون کہلوانا چاہتا ہے وہ  جُھوٹ ہے، سچ تو یہ ہے کہ اِس نے مجھے کثیر مال کا لالچ دیا تاکہ میں آپ پر تُہمت لگاؤں۔ “یہ سُن کر حضرتِ مُوسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام اپنے ربّ پاک کے حُضُور روتے ہوئے سجدہ میں گِرے اور یہ عرض کرنے لگے: یا ربِّ کریم! اگرمیں تیرا رسول ہوں تو میری خاطر قارون پر اپناغَضَب فرما۔اللہ  پاک نے آپ کی طرف  وحی فرمائی کہ میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • شفاعت کا وظیفہ!
    • قارون کی ہلاکت
    • فرضیّتِ زکوٰۃ
    • اَہَمِّیَّت زکوٰۃ
    • (1)تکمیل ایمان کا ذریعہ
    • (2)رحمتِ اِلٰہی کی برسات
    • (3)تقویٰ وپرہیزگاری کا حصول
    • (5)نصرتِ اِلٰہی کا مستحق
    • (4)کامیابی کا راستہ
    • زکوۃ ادا کرنے کے مزید فائدے:
    • صحابَۂ کِرام کا جذبہ
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام” ہفتہ وار اجتماع “
    • اعتکاف کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان :)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،26فروری 2026ء
    • *مسجد میں داخل ہونے کی دُعا
    • اعتکاف کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami