• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برکاتِ زکٰوۃ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    برکاتِ زکٰوۃ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    زکوٰۃ میں  ایک سالہ اُونٹنی دے دو،کیونکہ یہی تمہارے اِن اُونٹوں کی زکوٰۃ ہے ۔ انہوں نے کہا:” ایک سال کی اُونٹنی کس کام آئے گی ؟ وہ نہ تو سُواری کا کام دے سکتی ہے نہ دُودھ کا،یہ دیکھئے ایک طاقتوراور موٹی اُونٹنی ہے، آپ اِسے زکوٰۃ میں لے جائیں۔“ میں نے کہا:میں ایسی شَےہرگز نہیں لُوں گا جس کا مجھے حکم نہیں فرمایا گیا۔ہاں !البتّہ حُضُور صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ تمہارے قریب ہی ہیں ، اگر تمہارا دل چاہے تو حضورِ اَقدس صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی خِدمت میں حاضِر ہوکر خود اِسے پیش کردو۔ اگر حُضُور صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے قَبُول فرمالی  تو میں لے لوں گااور انکار فرمایاتونہیں لوں گا ۔ اُنہوں نے کہا ٹھیک ہے اور وہ اُسی اُونٹنی کولے کر میرے ساتھ چَل پڑے ۔ جب ہم حُضُورِ اَقْدس صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی خِدمَت میں پہنچے تو اُنہوں نے عرض کی: یَارَسُوْلَاللہ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَآپ کا قَاصِد میرے مال کی زکوٰۃ وُصُول کرنے کے لئے میرے پاس آیا اور خُداپاک کی قسم! اس سے پہلے کبھی مجھے یہ سَعَادَت نصیب نہیں ہوئی کہ حُضُورنے یا آپ کے قَاصِد نے میرے مال کو مُلاحَظہ  فرمایاہو ۔ میں نے آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے قَاصِد کے سامنے اپنے تمام اُونٹ پیش کردیئے تو اِن کے خیا ل میں مُجھ پر ایک سال کی اُونٹنی لازِم آتی تھی  ۔ ایک سال کی اُونٹنی نہ تو دُودھ کا کام دے سکتی ہے اور نہ ہی سُواری کا، اِس لئے میں نے ایک جَوَان، صحت مند اُونٹنی پیش کی کہ  وہ اِسے زکوٰۃ میں قَبُول کرلیں، لیکن انہوں نے لینے سے اِنکار کردیا ۔ یَارَسُوْلَاللہ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ وہ اُونٹنی میں آپ کی بارگاہ میں لایاہوں،آپ اِسے قبُول فرمالیں۔ پیارے آقا صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے اِرشاد فرمایا: تُم پر لازِم  تو وہی ہے۔ ہاں ! اگر تم اپنی خُوشی سے زیادہ عُمر کی اونٹنی دیتے ہو تو اللہ پاک تمہیں اس کا اَجْر دے گا اور ہم اسے قَبُول کرلیتے ہیں۔ انہوں نے عرض کی: یَا رَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ وہ اونٹنی یہی ہے جو میں اپنے ساتھ لایا ہوں ، آپ اسے قَبُول فرمالیں ،تو رَسُوْلُاللہ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے اسے لینے کی اِجَازَت دے دی اور اُن کے مال میں بَرَکت کی دُعا فرمائی ۔([1])       


     

     



    [1]… ابوداود، کتاب الزکاۃ، باب زکاۃ السائمۃ، ۲/۱۴۸، حدیث: ۱۵۸۳

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • شفاعت کا وظیفہ!
    • قارون کی ہلاکت
    • فرضیّتِ زکوٰۃ
    • اَہَمِّیَّت زکوٰۃ
    • (1)تکمیل ایمان کا ذریعہ
    • (2)رحمتِ اِلٰہی کی برسات
    • (3)تقویٰ وپرہیزگاری کا حصول
    • (5)نصرتِ اِلٰہی کا مستحق
    • (4)کامیابی کا راستہ
    • زکوۃ ادا کرنے کے مزید فائدے:
    • صحابَۂ کِرام کا جذبہ
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام” ہفتہ وار اجتماع “
    • اعتکاف کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان :)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،26فروری 2026ء
    • *مسجد میں داخل ہونے کی دُعا
    • اعتکاف کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami