• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نماز کی دعوت دینا arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    نماز کی دعوت دینا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بھی نَمازی بن گیا تو جب تک وہ نَمازیں پڑھتا رہے گا اُس کی ہر ہر نَماز کا آپ کو بھی ثواب ملتا رہے گا۔([1])اور اگر کوئی شخص نماز کی دعوت تو دے لیکن کوئی نماز کے لیے حاضر نہ ہو ، پھر  بھی   اللہ پاک نے چاہا تو اسے ثواب  ضرور ملے گا ۔

    نماز کی دعوت دینے کے احکام

    (1): نماز نہ پڑھنے والے کے تعلق سے غالب گمان ہے کہ اسے نماز کی دعوت دیں گے تو نماز پڑھ لے گا تو اسے نماز کی دعوت دینا واجب ہے ،نہ دی تو گنہگار ہوں گے۔  (2): اسی طرح جو بغیر کسی شرعی عذر کے  جماعت گزار کر نماز پڑھتا ہے اس کے متعلق بھی  غالب گمان ہے کہ سمجھائیں گے تو جماعت سے نماز پڑھنا شروع کر دےگا تو اب اُسے سمجھانا واجب ہے ، نہیں سمجھائیں گے تو گنہگار ہوں گے([2])  (3):  جب بچے کی عمر 7 سال ہوجائے،تو سرپرست پر  لازم ہے کہ اسے نماز کا حکم دے ،جب  10سال کا ہوجائے اور وہ نماز نہ پڑھے تومار کر پڑھوانا واجب ہے،اگر ایسا نہ کیا تو سرپرست بھی گنہگار ہو گا ۔([3])

    نماز کی دعوت دینے کے  فائدے

    *  نماز کی دعوت دینا عظیم نیکی  ہے*خود اپنی نمازوں کی پابندی ہوتی ہے  * جو نماز کی دعوت دے اس کی دعوت سے جتنے لوگ نمازی  بنیں گے ان کی نمازوں کا بھی ثواب ملتا رہے گا*نماز یا کسی بھی نیک کام کی دعوت دینا صدقہ ہے *جو نماز  ،روزہ وغیرہ نیکی کے کاموں کی دعوت دے، اس کے لیے ہر  ہر کلمے کے بدلے ایک ایک سال کی عبادت کا ثواب لکھا جاتا ہے *جو نماز  وغیرہ یا کسی بھی نیک کام کی دعوت دیتا ہے، قیامت کے دن اسے جنت الفردوس نصیب ہوگی۔


     

     



    [1]...نیکی کی دعوت،صفحہ:130۔

    [2]...بہارِ شریعت ،جلد:3،حصہ :16،صفحہ:615،مفصلاً ۔

    [3]... فتاوی رضویہ جلد:10 ،صفحہ:345-346، بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • نماز کی دعوت دینا
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • نیک عمل نمبر 3
    • آیت مبارکہ
    • فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • نماز کی دعوت دینے کے احکام
    • نماز کی دعوت دینے کے فائدے
    • نماز کی دعوت دینے کی عادت بنانے کے طریقے
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
    • فرض نماز کے بعد کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    • یومیہ56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار9نیک اعمال
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami