• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک مقام پر اللہ پاک یُوں ارشاد فرماتاہے:

    وَ اللّٰهُ یُرِیْدُ اَنْ یَّتُوْبَ عَلَیْكُمْوَ یُرِیْدُ الَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الشَّهَوٰتِ اَنْ تَمِیْلُوْا مَیْلًا عَظِیْمًا(۲۷)

    (پ۵،النساء،آیت ۲۷)

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان:اوراللہ تم پراپنی رحمت سے رجوع فرماناچاہتاہے اور جو لوگ اپنی خواہشات کی پیروی کررہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم سیدھی راہ سے بہت دور ہوجاؤ۔

    اس آیت ِمُبارَکہ کا  شانِ نُزول یہ ہے کہ یہودونَصاریٰ اورمجوسی ،بھائی اوربہن کی بیٹیوں سے نکاح حلال سمجھتے تھے،جب اللہ پاک  نے ان سے نکاح کرنے کوحرام فرمایا تووہ مُسلمانوں سے کہنےلگے کہ جس طرح آپ خالہ اور پُھوپھی کی بیٹی سے نکاح جائزسمجھتے ہو جبکہ خالہ اور پُھوپھی تم پرحرام ہیں،اسی طرح تم بھائی اوربہن کی بیٹیوں سے بھی نکاح کرو۔اس پریہ آیت نازل ہوئی کہ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم بھی ان کی طرح بدکاری میں پڑ جاؤ۔

     (تفسیر مدارک ،نساء تحت الایۃ ۲۷ص۲۲۳)

     پیارے اسلامی  بھائیو!آپ نے سُناکہ اللہ پاک نے کس طرح  خواہشات کی پیروی کرنے والوں کی مَذمَّت فرمائی کہ ایسے لوگوں کوجہنَّم کی غَی نامی وادی میں ڈالا جائے گا،اسی طرح دوسری آیتِ مبارکہ میں مُنافقین  کی مَذمَّت بیان فرمائی کہ وہ لوگ اِتباعِ شہوات میں پڑ کر ذلیل ورُسوا ہوئےاور اب وہ دِلی بُغْض وعِناد کی وجہ سے یہ چاہتے ہیں کہ مُسلمانوں کو بھی اس عادتِ بد میں  مبُتلا کردیا جائے ۔

    فی زمانہ مُسلمانوں کی عملی حالت  کو دیکھ کر یہی اندازہ ہوتا ہے کہ غیر مُسلم اَقْوام اپنی اس ناپاک سازِش میں کامیاب ہوتی نظرآرہی ہیں ۔آج مسلمان  نَفْس وشیطان کے بہکاوے میں آکر اپنی خواہشات کی پیروی میں حد سے بڑھتاجارہاہے ۔نفس کی پیروی میں مَغربی تَہْذیب اور اَغیار


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کیابیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں :
    • جنَّت اورد وزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح:
    • (1)جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • (2)فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • (3)دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • (4)اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • (5)شکم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • علاج
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب:
    • پانی میں اسراف سے بچنے کےمدنی پھول
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 12فروری 2026ء
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • *فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami