• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دائرہ وسیع سے  وسیع  تَر ہوتاجاتا ہے ۔فی زمانہ ان خواہشات کی آگ کو بجھانے کیلئے چاہے قَرض لینا پڑے یا ناجائز وحرام ذَرائع اِستعمال کرنے پڑجائیں اس کی بھی پروا نہیں کی جاتی۔ آیئے ! اتباعِ شہوات کی مَذمَّت میں قرآنِ پاک کی چندآیاتِ مُبارکہ سُنتے ہیں تاکہ ہمیں بھی نَفْسانی خواہشات اور اِتباعِ شہوات کی تباہ کاریاں معلوم ہوں اور  اس سے بچنے کی کوشش کریں۔چُنانچہ اللہ پاک پارہ 16 سورۂ مریم کی آیت نمبر 59 میں ارشاد فرماتا ہے:

    فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ(۵۹)

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان:تَو ان کے بعد وہ نالائق لوگ ان کی جگہ آئے جنہوں نے نمازوں کو ضائع کیا اوراپنی خواہشوں کی پیروی کی تو عنقریب وہ جہنم کی خوفناک وادی غَیّ  سے جا ملیں گے ۔

     حضرت علامہ جلالُ الدین سیوطی شافعی رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ اس آیت کے تحت  نقل فرماتے ہیں :حضرت عُقبہ بن عامر رَضِیَ اللہُ  عَنْہُسے روایت ہے ،فرماتے ہیں : میں نے رَسُولُ اللہ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو فرماتے سُنا کہ عنقریب میری اُمَّت میں سے اَہلِ کتاب اور اَہْل ِلَبن ہلاک ہوجائیں گے میں نے عرض کی: یارَسُول اللہصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اَہلِ کتاب کون ہیں ؟اِرْشاد فرمایا : وہ لوگ جو  کتاب اس لئے سیکھتے ہیں تاکہ اس کے ذَریعے ایمان والوں سے جھگڑا کریں۔میں نے عرض کی: اَہلِ لبن کون ہیں؟اِرْشاد فرمایا:وہ لوگ جو شہوات کی پیروی کرتے ہیں اور نمازوں کو ضائع کرتے ہیں۔ (تفسیردرمنثور،5/527) (المستدرک علی الصحیحین،3/126،حدیث3469 ) 

    حضرت اِبن ِاشعث رَضِیَ اللہُ  عَنْہ سے مروی ہے کہ اللہ پاک نے حضرت  داؤد  عَلَیْہِ السَّلَام  کی طرف وَحْی فرمائی کہ بے شک وہ دل جودُنیاکی خواہشات کے ساتھ مُعَلَّق (جُڑے ہوئے)ہیں وہ مجھ سے دُور  ہیں ۔(تفسیر دُرِّ منثور ج ۵ ، ص۵۲۶)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کیابیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں :
    • جنَّت اورد وزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح:
    • (1)جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • (2)فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • (3)دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • (4)اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • (5)شکم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • علاج
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب:
    • پانی میں اسراف سے بچنے کےمدنی پھول
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 12فروری 2026ء
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • *فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami