• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    قبر کا معاملہ آسان نہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پر ساتھ والے نے بتایا کہ یہ روزہ  رکھ کر وقت سے پہلے ہی افطار کر لیتے تھے *پھر آگے بڑھے تو ایسی عورتیں اور مرد نظر آئے جوانتہائی بدصورت ، گندہ لباس اوربدبودارتھے ، میرے پوچھنے پربتایاگیاکہ یہ بدکار مرد اور بدکار عورتىں ہىں *پھربہت زیادہ پھولے ہوئے اور انتہائی بدبودار مُردوں کےپاس سے گزر ہوا ، پوچھا: یہ کون ہیں؟بتایا گیا: ىہ کافر مُردے ہىں۔ ([1])

    اللہ اکبر! پیارے اسلامی بھائیو! ان روایات پر ذرا عبرت کی نگاہ سے غور فرمائیے! کس قدر ہولناک مناظر ہیں، کہیں وہ شخص ہے جس کا سر پتھر سے کچلا جا رہا ہے*کسی کے جبڑے لوہے کی سُلاخ سے چیرے جا رہے ہیں *کچھ لوگوں کو ہانڈی کی طرح اُبلتے ہوئے پانی کی نہرمیں غوطے دئیے جا رہے ہیں *کسی کے جسم میں آگ پُھونکی جا رہی ہے *کچھ  کو سڑا ہوا، بدبودار گوشت کھلایا جا رہا ہے *کچھ کو انگارے کھلائے جا رہے ہیں *کچھ ایسے ہیں کہ انہی کے پہلوؤں سے گوشت کاٹ کر انہی کو کھلایا جا رہا ہے۔ کیا یہ ایسے عذابات ہیں جو ہم برداشت کر پائیں گے...!! آہ! کس میں ہمّت ہے، کون ایسی طاقت رکھتا ہے....!! مگر افسوس! *ہم سُدھرتے نہیں ہیں*ہم ڈرتے نہیں ہیں*گُنَاہ اور نافرمانی کی بات ہو*عیش و عشرت اور فضول کاموں (Useless Activities)کی بات ہو تو آج اور ابھی تیار ہیں اگر توبہ کی بات آ جائے تو ٹال مٹول شروع کر دیتے ہیں۔  کاش! ہمیں خوفِ خُدا نصیب ہو جائے، کاش! قبر و آخرت کی فِکْر نصیب ہو جائے۔


     

     



    [1]..   . معجم کبیر، جلد:4، صفحہ:285، حدیث:7563 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جہنّم سے چھٹکارے کی رات
    • لوہے کے مُنہ والا شخص
    • تکبُّر سے بچئے!
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • صندوق میں آگ بھڑک اُٹھی
    • برزخ کسے کہتے ہیں...؟
    • عالَمِ برزخ دنیوی زندگی کا نتیجہ ہے
    • سات سروں والے خوفناک سانپ
    • قبر پہلی منزل ہے
    • گمنام نصیحت کرنے والا
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں ہے
    • عذاباتِ قبر کے ہولناک مناظر
    • گُنَاہوں کے عذابات کا نقشہ
    • دردناک عذابات
    • حرام دیکھنے اور سننے کا عذاب
    • قبر جنّت کا باغ یا جہنّم کا گڑھا ہو گی
    • چھپ کر گُنَاہ کرنے کا عذاب
    • گُنَاہ آخر گُنَاہ ہی ہے
    • آج عمل کا وقت ہے
    • آدمی کے دو گھر ہیں
    • قبر کو روشن کرنے والے کام
    • صدقہ قبر کو روشن کرتا ہے
    • عطیات کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami