Qabar Ke Sathi

Book Name:Qabar Ke Sathi

سدھارنے *لوگوں کے عقائد و اعمال کی اصلاح کرنے *عشقِ رسول کے جام پلانے کے ساتھ ساتھ ، اُمّت کو باعمل علما مہیا کرنے میں بھی مصروف عمل ہے۔اس مقصد کے ملک و بیرون ملک شعبہ جامعۃُ المدینہ(بوائز اینڈ  گرلز)کے تحت 1500 سے زائد جامعۃُالمدینہ قائم ہیں ، جن میں  تقریباً 1 لاکھ 28 ہزار سے زائد  طلباء و طالبات علمِ دین حاصل کر رہے ہیں۔

اس شعبہ کے تحت*  درس نظامی(عالِم کورس) *مختلف تَخَصُّصَات (Specialization)  مثلاًاَلتَّخَصُّصُ فِي الحَدِيثِ وَعُلُومِهِ، اَلتَّخَصُّصُ فِي الفِقْهِ الحَنَفِيِّ(یعنی مفتی کورس)، اَلتَّخَصُّصُ فِي الفِقْهِ الحَنَفِيِّ وَالِاقْتِصَادِ الإِسْلَامِيِّ (یعنی اسلامی معیشت کورس)، اَلتَّخَصُّصُ فِي العُلُومِ العَرَبِيَّة (یعنی عربی زبان میں مہارت)،اَلتَّخَصُّصُ فِي الفُنُونِ(یعنی مختلف علوم میں مہارت)، اَلتَّخَصُّصُ فِي التَّوْقِيتِ(یعنی علم توقیت میں مہارت)، فیضانِ شریعت کورس، امامت کورس وغیرہا  کروائے جاتے ہیں*بعض برانچز میں دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری علوم بھی پڑھائے جاتے ہیں* طلباء کو ہاسٹل(Hostel)، میس(Mess)، میڈیکل (Medical)کی سہولیات  فری مہیا کی جاتی ہیں* ہونہار طلبا کو اسکالر شپ (یعنی وظیفہ)بھی دی جاتی ہے  ۔

بچوں کو  *  دینی و دنیاوی تعلیم دلانے *  باطنی تربیت کروانے*  سنتوں کا پیکر بنانے*  نیکو کار اور  بااخلاق بنوانے کے لیے جامعۃ المدینہ میں داخل کروائیں ۔ جامعۃُ المدینہ کے  داخلے یکم رمضان کریم  سے لیکر 10 شوال شریف تک جاری رہیں گے۔

اللہ پاک ہماری دعوتِ اسلامی کو دن دوگنی  رات چوگنی ترقیاں عطا فرمائے۔

 اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔