• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خواہش پرستی کا انجام arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    خواہش پرستی کا انجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تمام اسلامی بھائی کوشش کریں کہ ہم  سب مل کرنیکی کی دعوت  عام کرنے کے لیے  خود بھی قافلوں میں سفر کریں اور دُوسروں کو بھی تیارکرکے سفر کروائیں۔ *ہفتہ واراجتماع میں لاکھوں اسلامی بھائی شرکت کرتے ہیں،ہم بھی یہ سعادت حاصل کریں،خود بھی اول تا آخر شرکت کریں اوردُوسروں کو تیار کرکے ساتھ لائیں۔*دنیا بھر میں دینی کاموں کی دھوم مچانے کے لیے دعوتِ اسلامی کا پُورا تنظیمی سیٹ اپ ہے، ذیلی حلقے سے لے کر مرکزی مجلسِ شُورٰ ی تک پُورا ایک نظام قائِم ہے، شہر شہر، گاؤں گاؤں ذِمَّہ داران موجود ہیں * عاشقانِ رسول کی تربیت کر کے انہیں دینی کاموں کے لیے ملک و بیرونِ ملک بھیجا جاتا ہے* میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمزپر بھی خدمتِ دین کا سلسلہ جاری ہے*پرنٹ میڈیا ( میں بہت سی کتب و رسائل کے ساتھ ساتھ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اشاعت کا سلسلہ جاری ہے جو کہ اس وقت دُنیا کی 7بڑی زبانوں میں شائع ہونے والا کثیر الاشاعت ماہنامہ ہے) *سوشل میڈیا(مثلاً، یوٹیوب(Youtube)، فیس بک (Facebook)، انسٹاگرام(Instagram) وغیرہ ) پر مجموعی طور پر  تقریبا 7 کروڑ  فالورز (Followers) ہیں جبکہ مجموعی طور پر ویوز کی تعداد بلینز(Billions)میں ہے *اس کے علاوہ مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ، کِڈْز مدنی چینل، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کی جارہی ہے ۔

    آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجئے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اِصلاحی، فلاحی، روحانی، خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہےتا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • ثواب کی خاطِر لذتیں چھوڑنا
    • جو دِل کرے خرید لیتے ہو...؟
    • کاش! ہمارے حصّے میں لکڑیاں ہوتیں
    • دُنیا کے حلال میں حساب ہے
    • ولیُ اللہ کی اَنوکھی دعوت
    • ہم اور ہماری لذّت پرستیاں
    • دُنیا فانی،آخرت باقی ہے
    • غیر مسلموں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • اَہْلِ بیت سے مُتَعلِّق خواہشِ مصطفےٰ
    • دُنیاوی فکروں میں رہنے کے نقصانات
    • پہلی آفت : نہ ختم ہونے والا غم
    • دوسری آفت: نہ ختم ہونے والی مَشْغُوْلِیَّت
    • تیسری آفت : مُفْلِسی
    • مالدار ہونے کے باوُجود مُفلس
    • چوتھی آفت : نہ ختم ہونے والی اُمِّید
    • دُنیا کو آخرت پر ترجیح مت دیجیے!
    • دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لیے فارِغ ہو جاؤ!
    • شَعْبَان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami