• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اپنی اِصْلاح کا نسخہ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اپنی اِصْلاح کا نسخہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ماہانہ اور سالانہ حساب کتاب کرتا ہے،پھر اُس پر مختلف پہلوؤں سے نہ صرف زبانی غور و فِکْر کرتا ہے بلکہ اُس کوتحریری طور پر محفوظ رکھنے  کی کوشش  بھی کرتا ہے،جہاں کسی قسم کی خامی نظر آئے، اُسے درست کرتا ہے اور جوچیز فائدےکے حُصول میں رُکاوٹ بنتی ہے اُس کو دُور بھی کرتا ہے۔ اگر وہ اپنے کاروباری مُعامَلات کا مُحاسَبہ نہ کرے تو اُسے فائدہ حاصل ہونا تو دور کی بات ہے اُلٹا نقصان کا سامنابھی ہوسکتا ہے۔ اگر اُس نقصان کے بعد بھی وہ غفلت کی گہری نیند سے بیدار نہ ہوتو ایک دن ایسا بھی آتا ہے کہ اُس کا اصل سرمایہ بھی باقی نہیں رہتا اور وہ کوڑی کوڑی کا محتاج ہوجاتا ہے۔ بالکل اِسی طرح جو شخص ”کاروبارِ آخرت“میں فائدہ کمانے کاارادہ رکھتا ہو ،اُسے بھی چاہئے  کہ اپنے کئے گئے اَعمال پر غور کرے ، جو اَعمال اُس کو فائدہ دلوانے میں مُعاون (Helpfull) ثابت ہوں، اُن کو مزید بہتر کرے اور جو کام اِس فائدے کے حُصول میں رُکاوٹ بن رہے ہوں، اُنہیں چھوڑ دے، جو شخص اس طرح اپنا اِحتِساب جاری رکھے گا،وہ  اللہ پاک کی توفیق سےکامیابی حاصل کرے گا اور فائدے کے طور پر اِنْ شَآءَاللہ اُسے جنّت  میں داخلہ نصیب ہوگا۔ اگر ایسا کرنے کی بجائے ”خواب ِ غفلت“  کا شکارہوجائے تو وہ خسارے میں رہے گا،جس کا نتیجہ دوزخ میں داخلے کی صورت میں سامنے آسکتا ہے۔(وَالْعِیاذُ بِاللہ)

    اَلْحَمْدُلِلّٰہ امیرِاہلسنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  نے آسان اور بہتر انداز میں غوروفکر کرنے کےبارے میں جو رہنمائی فرمائی ہے، وہ اپنی مثال آپ ہے، آپ نے آسانی سے نیکیاں کرنے اورگناہوں سے بچنے کے طریقوں پر مشْتَمِل شریعت وطریقت کا بہترین مجموعہ بنام” نیک اعمال“سُوالات کی صورت میں عطا فرمایا ہے۔اسلامی بھائیوں کے لئے 72، اسلامی بہنوں کے لئے 63،طَلَبۂ علمِ دین کے لئے 92 ،دِینی طالِبات کے لئے 83 ،بچوںاوربچیوں کے لئے 40، اسپیشل(یعنی گونگے بہرے) اسلامی بھائیوں کے لئے 27 نیک اعمال عطا فرمائے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اے نَفْس !اللہ سے ڈر!
    • حکایت سے حاصل شدہ نکات
    • رزق میں برکت کا ایک ذریعہ!
    • معاشی پریشانیاں، آخر کیوں؟
    • مُحاسَبَہ نفس اور قرآن
    • اِحْتِساب (غوروفکر) کے مُتَعَلّق فرامینِ مُصْطَفٰے
    • مُحاسَبَۂ نفس کے فوائد
    • اللہ پاک سے ڈرتے رہو!
    • غوروفکر کسے کہتے ہیں ؟
    • کردارِ فاروقی پر عمل کیجئے!
    • دنوں اور گناہوں کا حساب
    • مُحاسَبَۂ نفس کی اَہَمِّیَّت
    • نیک اعمال کی اَہَمِّیَّت
    • اپنا احتساب کرنے والے بزرگ
    • نیک عمل نمبر15 کی ترغیب
    • کھانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان :)
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *فوت شدہ مسلمانوں کی بخشش کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami