• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گُنَاہوں کی نُحُوسَتیں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    گُنَاہوں کی نُحُوسَتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السَّلام کا ایک پہاڑ پر گزر ہوا، آپ نے دیکھا وہاں ایک شہر ہے، اللہ پاک نے اِس شہر کو بےشُمار نعمتوں سے نوازا ہے، وہاں باغات ہیں، پھل، پھول ہیں، وہاں کے رہنے والوں کے پاس مال  مویشی بھی ہیں اور سب اللہ پاک کی اطاعت وعبادت کرتے ہوئے خوش حال زِندگی گزار رہے ہیں، اِن شہر والوں نے جب اللہ پاک کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السَّلام کو دیکھا تو آپ کی نہایت تعظیم کی اور بہت احترام سے پیش آئے۔

    3 سال کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السَّلام کا دوبارہ اس جگہ سے گزر ہوا تو آپ یہ دیکھ کر حیران رِہ گئے کہ اس شہر کے باغات اور مکانات اُجڑ گئے ہیں، نہریں اور چشمے خشک ہو چکے ہیں، اب نہ وہاں پُھول اور پھل ہیں، نہ جانور، نہ کوئی آدمی وہاں رہتا ہے۔ ایسے خوش حال شہر کا ایسا اُجْڑا  حال دیکھ کر حضرت عیسیٰ علیہ السَّلام نے اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کی: الٰہی! اس شہر کے لوگ کس مصیبت میں گرفتار ہوئے؟ اِن کے درختوں، چشموں اور عمارتوں کی بربادی کا کیا سبب ہوا؟ اِن کو نظرِ بد لگی؟ یا کسی نے اِن پر جادُو کر دیا؟ کسی دُشمن نے انہیں شکست دی یا تیری اطاعت وفرمانبرداری چھوڑنے کی انہیں سزا ملی ہے؟ حضرت عیسیٰ علیہ السَّلام کی اِس عرض پر حضرت جبریل امین علیہ السَّلام حاضِر خدمت ہوئے اور عرض کیا: اے اللہ پاک کے نبی علیہ السَّلام! اس شہر کو نہ تو بُری نظر لگی، نہ انہوں نے اللہ پاک کی اطاعت چھوڑی، نہ ہی اِن پر جادُو کیا گیا، اِن کی بربادی کا اَصْل سبب یہ ہوا کہ ایک روز اس شہر سے ایک بےنمازی کا گزر ہوا، اُس نے اِن کے چشمے میں منہ دھو لیا، اس بےنمازی کے چہرے سے لگنے والے پانی کی یہ نُحُوسَتْ ہوئی کہ اِن کے چشمے سوکھ گئے، ان کے باغات ویران ہو گئے اور یہ شہر اُجڑگیا۔ پھر حضرت جبریل علیہ السَّلام نے عرض کیا: اے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شبِ براءت کے فضائل
    • شبِ براءَت کی 5 خصوصیات
    • گُنَاہوں کی نُحُوسَتْ
    • خشکی و سمندر میں فساد کی صُورتیں
    • ملکوں، درختوں، جانوروں سب کو راحت ملی
    • جانور لَعْنَتْ بھیجتے ہیں...!
    • گاؤں کی بربادی کا عبرتناک سبب
    • نیک لوگ بھی لپیٹ میں آتے ہیں
    • قوموں کی تباہی کے اسباب
    • نیکی کی دعوت نہ دینا ہلاکت کا سبب ہے
    • دِل اُلَٹ دئیے جاتے ہیں
    • دِل اُلَٹ جانے کی 3 نشانیاں
    • گُنَاہ 10 بُرائیاں لاتا ہے
    • تَوبہ کر لیجیے!
    • شَبِّ براءَت کے چند نوافِل
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • شبِ براءَت کے 100 نوافِل کی فضیلت
    • صَلوٰۃُ التَّسْبِیْح بھی پڑھ لیجیے!
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ننانوے بیماریوں کی دوا(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami