Share this link via
Personality Websites!
تھے۔([1]) لہٰذا اگر کوئی شخص جمعہ کی دوسری اذان یا عربی خطبہ شروع ہونے کے بعد مسجد میں پہنچا، اسے چاہیے کہ خاموشی (Silence) سے بیٹھ کر خطبہ سُنے۔اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلاَّبِاللّٰہِ
حبیب خُدا، مالک دو جہاں صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا فرمان ہے: جس نے لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلاَّبِاللّٰہِ کہا تو یہ (اس کے لیے ) 99بیماریو ں کی دوا ہے، ان میں سب سے ہلکی بیماری رنج والم ہے۔([2]) اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami