Surah e Mauon ke 4 Markazi Mazameen

Book Name:Surah e Mauon ke 4 Markazi Mazameen

بڑھاتا ہے۔([1])*صَدَقہ70قِسم کی بلاؤں کو روکتا ہے۔([2])*فرمانِ آخری نبی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ہے: صَدَقَہ دینےمیں جلدی کرو کہ بَلا صَدَقَہ کو نہیں پھلانگتی۔([3])

پیارے اسلامی بھائیو! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی اِس وقت 80 سے زائد شعبہ جات میں دین کی خدمت کرنے میں مصروف ہے۔اَلحمدُ لِلّٰہ! *ہزاروں مدارس و جامعات قائم ہو چکے ہیں جن میں لاکھوں طلبا و طالبات دینی تعلیم حاصِل کر رہے ہیں *المدینۃُ العلمیہ (Islamic Reserch Center) کے ذریعے امّت کو اسلامک لٹریچر فراہم کیا جارہا ہے *شرعی راہ نمائی کے لیے  دار الإفتاء اہلسنت قائم ہیں *سوشل میڈیا کے ذریعے کروڑوں لوگوں کو اسلامی معلومات فراہم کی جارہی ہیں *مَدَنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ، کِڈْز مدنی چینل، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی تعلیمات کو عام کیا جا رہا ہے *اور  دنیا بھر میں مسلمانوں کی خیر خواہی کے لیے قائم شعبے ایف جی آر ایفFGRF کے ذریعے دُکھی مسلمانوں کی خدمت کی جارہی ہے۔

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجیے! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجیے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اصلاحی، فلاحی، روحانی،خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہے۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


 

 



[1]...معجم کبیر، جلد:6، صفحہ:440، حدیث:13508۔

[2]...تاریخِ بغداد، رقم:4326، حارث بن النعمان...الخ، جلد:8، صفحہ:204۔

[3]...مشکاۃ المصابیح، کتاب الزکاۃ، باب انفاق ...الخ، جزء:1، جلد:1، صفحہ:359، حدیث:1887۔