• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذِکْرُ اللہ کے 40 فائدے arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    ذِکْرُ اللہ کے 40 فائدے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ-ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ(۱۰۰) (پارہ:11،سورۂ توبہ :100)

    سب سےاللہ راضی ہوا اور یہ اللہ سے راضی ہیں اور اس نے ان کیلیے  باغات تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے، یہی بڑی کامیابی ہے۔

    مَشْہُور مُفَسِّرِ قرآن، مفتی احمد یار خان نعیمی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ    اس آیتِ کریمہ کا خُلاصہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: یعنی اے محبوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! آپ کے صحابۂ کرام  رَضِیَ اللہ عنہم میں اگلے مہاجِرِین اور اَنْصار اور وہ لوگ جو بھلائی کے ساتھ ان کی پیروی کریں (مثلاً تابعینِ کرام  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہم) اُن کی شان یہ ہے کہ اللہ پاک اُن سے راضی ہو چکا اور وہ لوگ اللہ پاک سے راضی ہو چکے (کہ اللہ پاک انہیں غریبی، امیری، صحت، بیماری وغیرہ جس حال میں رکھے، وہ اس سے راضی ہیں، کبھی کسی چیز کی شکایت نہیں کرتے) اللہ پاک نے ان  کے لیے ایسی جنتیں تیار کر رکھی ہیں، جن کے نیچے نہریں رواں ہیں، وہ ان جنتوں میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے، یہ نعمتیں مِلنا بڑی ہی کامیابی ہے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!کیا شان ہے نیک صالح تابعین کی...!! الحمد للہ! ہمارے امام اِمامِ اعظم  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   ایسے ہی ہیں، آپ نے صحابۂ کرام  رَضِیَ اللہ عنہم کی خُوب پیروی کی، ان سے عِلْمِ دِین سیکھا، ان کے نقشِ سیرت پر چلے، صحابۂ کرام  رَضِیَ اللہ عنہم سے راہنمائی لے کر ساری زندگی عبادت و ریاضت اور دِین کی خِدْمت کرتے ہوئے گزاری، ہمیشہ اللہ پاک سے راضِی رہے، کبھی کسی حالت پر آپ نے شکوہ نہ کیا، بَس رحمٰن و رحیم رَبّ کی رضا کے طلبگار رہے، لہٰذا اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! اللہ پاک آپ سے راضِی ہے اور اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! آپ جنّتی ہیں


     

     



    [1]...تفسیرِ نعیمی،پارہ:11،التوبہ،زیرِ آیت:100،جلد:11،صفحہ:28بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آگے بڑھنے والا کون...؟
    • ہم اور ہمارے شوق
    • ماہِ شعبان ”نئے عملی سال“ کا مہینا
    • کثرتِ ذِکْر کا قرآنی حکم
    • ذِکْر و درود کی ایک خصوصیت
    • پیارے آقا کثرت سے ذِکْر کرتے
    • ذِکْرُ اللہ سے خالی گھڑیاں بيكار ہیں
    • ایک انمول نصیحت
    • تم میرا ذِکْر کرو! میں تمہارا کروں گا
    • اُمّتِ مسلمہ کی خصوصی شان
    • اب مخلوق فرید فرید کر رہی ہے
    • غافِل پر شیطان مقرر کر دیا جاتا ہے
    • سَروں پر کالے کَوَّے بیٹھے تھے
    • زیادہ عظمت والا کون...؟
    • جلد ملنے والی افضل غنیمت
    • ذِکْرُ اللہ کے 40 فائدے
    • ذِکْرُ اللہ کی مختلف صُورتیں
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • امامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • ہر نماز کے بعد دُعا کیا کیجیے!
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ تابعی ہیں
    • آسمانِ عِلْم پر چودھویں کا چاند
    • اِمامِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی پیاری سیرت
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:دارُالسنّہ
    • ایپلی کیشن کا تعارف:بہارِ شریعت
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami