• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت میں آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا پڑوسی arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    جنّت میں آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا پڑوسی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمارے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   مختارِ کل ہیں

    پیارے اسلامی بھائیو!اس ایمان افروز روایت سے ہمیں بہت سارے سبق سیکھنے کو ملتے ہیں۔ مثلاً ایک بات تو یہ سیکھنے کو ملی کہ ہمارے پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم     مختارِ کُل ہیں، آپ کو اِخْتیار دیا گیا ہے کہ جس کو جو چاہیں، جب چاہیں، جیسے چاہیں عطا فرما دیں۔ اسی لئے تو آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم     نے حضرت رَبِیعَہ  رَضِیَ اللہ عنہ  کو مطلقاً (یعنی بغیر کسی قید و بند کے) فرمایا:سَلْ یعنی مانگ کیا مانگتا ہے؟(یعنی اے رَبِیعَہ! کوئی روک ٹوک نہیں *ہم سے دُنیا مانگو * آخرت مانگو *مال و دولت مانگو *لمبی زندگی مانگو *خوشیاں مانگو *عزّت و مرتبہ مانگو *جنّت مانگو *اللہ پاک کا قرب مانگو، جو بھی مانگو گے ملے گا)۔ یقیناً ایسی کھلی پیشکش(Offer) وہی کر سکتا ہے، جس کے پاس کھلے اختیارات ہوں جبکہ ہمارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم     نے حضرت رَبِیعَہ  رَضِیَ اللہ عنہ  کو یہ پیشکش فرمائی تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک نے آپ کو اختیارات عطا فرمائے ہیں کہ جس کو جو چاہیں، جب چاہیں، جیسے چاہیں عطا فرما سکتے ہیں۔

    بارگاہِ رسالت سے کیا مانگ سکتے ہیں

    پیارے اسلامی بھائیو! حضرت رَبِیعَہ  رَضِیَ اللہ عنہ  کے واقعہ سے دُوسری بات یہ سیکھنے کو ملی کہ بارگاہِ رسالت میں مانگنے سے شرم، جھجک(Hesitation) نہیں ہونی چاہئے، یہ دُنیا کے بادشاہ اور امیر کبیر ہوتے ہیں کہ جہاں منگتے کو مانگتے ہوئے بھی سوچنا پڑتا ہے، مانگتے ہوئے بھی ڈر لگتا کہ یہ مانگ لُوں تو یہ دے پائے گا کہ نہیں، فُلاں چیز مانگوں تو کہیں ناراض (Angry) ہی نہ ہو جائے۔

    دَرِ مصطفےٰ سب سے بڑا سخی دربار ہے۔ یہاں مانگتے ہوئے جھجکنا نہیں پڑتا، شرمانا نہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جنّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
    • ہمارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم مختارِ کل ہیں
    • بارگاہِ رسالت سے کیا مانگ سکتے ہیں
    • مانگنے کا شُعُور بھی چاہئے
    • آقا کا پڑوس ہی مانگا کیجئے!
    • حضور مانگنے کا شعور بھی دیتے ہیں
    • آقا کا پڑوسی بنانے والے اَعْمال
    • (1):سجدوں کی کثرت
    • (2): بیٹیوں کی پرورش
    • بیٹی گویا جنّت کا ٹکٹ ہے
    • (3): یتیم کی پرورش
    • (4):بڑوں کا ادب، چھوٹوں پر شفقت
    • کن کا ادب ضروری ہے؟
    • ادب کیسے کریں؟
    • (5):سنت پر عمل
    • نیک عمل نمبر 34 کی ترغیب:
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • *زہریلے جانور سے محفوظ رہنے کی دُعا
    • بات چیت کرنے کے بقیہ مدنی پھول
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami