Book Name:Bhook Ke Fazail
کاش! چھوڑوں نہ’’مَدنی اِنعامات‘‘ تُو عنایت مُداوَمت فرما ([1])
نوٹ: دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں اب مدنی انعامات کو نیک اَعْمَال کہا جاتا ہے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اسلامک ای بک لائبریری موبائل ایپلی کیشن
اے عاشقانِ رسول! اَلحمدُ لِلّٰہ!دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک ایپلی کیشن لانچ کی ہے۔ جس کا نام ہے: اِسلامک اِیْ بکس لائبریری (Islamic eBooks Library) ہے *اس ایپلی کیشن میں اردو، انگریزی اور دیگر زبانوں میں کئی مصنفین کی ہزاروں کتابیں موجود ہیں *کتابوں کو مصنف یا عنوان کے حوالے سے بھی سرچ کیا جا سکتاہے * کتابوں کو ڈاؤن لوڈ کرکے، پی ڈی ایف(PDF) میں پڑھا اور محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے *اپنی پسندیدہ (Favorite) کتابوں کو الگ فہرست میں شامل بھی کیا جا سکتا ہے *اس ایپلی کیشن کی بہت بڑی خصوصیت یہ بھی ہے کہ جو افراد کتابیں پڑھ نہیں سکتے یا پڑھنے کا وقت نہیں وہ اس اپیلی کیشن کے ذریعے منتخب کتابوں کو آڈیو میں سن سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے، عِلْمِ دین سیکھئے اور دوسروں تک پہنچا کر نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب کمائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! چند ضروری اعلانات سن لیجیے، ہر ہفتے امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ