• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عمل کا ہو جذبہ عطا یا اِلٰہی arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    عمل کا ہو جذبہ عطا یا اِلٰہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُوال ذِہن میں اُبھرتا ہے کہ مُعْجِزَات طلب کرنا کُفْر  کیسے ہو سکتا ہے؟ انبیائے کرام علیہم السَّلام کو مُعْجِزَات دئیے ہی اس لیے جاتے ہیں کہ    وہ لوگوں کو مُعْجِزَات دِکھا کر اپنی نَبُوّت کی دلیل قائِم کریں۔

    آپ غور فرمائیے! *یہی مَحْبوبِ ذیشان، مکی مَدَنی سُلطان  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  ہیں، آپ سے چاند توڑنے کا مطالبہ ہوا، آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے توڑ کر دِکھا دیا *پتھروں کے بولنے کا مُطالبہ ہوا، پتھروں سے کلمے پڑھوا دئیے *غیب کی خبریں پُوچھی گئیں، آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے غیب کی خبریں سُنا دیں۔     

    صِدِّیقِ اکبر نے مُعْجِزَہ طلب کیا

    ایک روایت میں ہے: حضرت صِدِّیقِ اکبر  رَضِیَ اللہ عنہ  نے بھی مُعْجِزَہ طلب کیا تھا، آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے غیب کی خبر اِرْشاد فرمائی تو فورًا کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے۔([1])

    ٹہنی نے گواہی دے دی

    صحابئ رسول حضرت عبد اللہ بن عبّاس   رَضِیَ اللہ عنہما  فرماتے ہیں: ایک مرتبہ ایک اعرابی بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوا، اُس نے آپ سے مُعْجِزَہ طلب کیا۔ محبوبِ ذیشان، مکی مَدَنی سُلطان  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: اگر میں سامنے موجود درخت کی ٹہنی کو بُلاؤں تو مجھے نبی مان لو گے۔ وہ بولا: جی بالکل مان لُوں گا۔

    فَدَعَاهُ رَسُولُ اللهِ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم    فَجَعَلَ يَنْزِلُ مِنَ النَّخْلَةِ حَتّٰى سَقَطَ اِلَى النَّبِيِّ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ، ثُمَّ قَالَ: اِرْجِعْ، فَعَادَ، فَاَسْلَمَ الْاَعْرَابِيُّ


     

     



    [1]...تاریخِ ابن عساکر، رقم:3398، عبد اللہ ....ابو بکر الصدیق خلیفۃ الرسول ...الخ، جلد:30، صفحہ:30خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کے چند شانِ نزول
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • آیتِ کریمہ سے ملنے والے اسباق
    • ایک سُوال اور اس کا جواب
    • صِدِّیقِ اکبر نے مُعْجِزَہ طلب کیا
    • ٹہنی نے گواہی دے دی
    • لہجے بھی گستاخانہ ہو سکتے ہیں
    • عمل کا ہو جذبہ عطا یااِلٰہی!
    • شراب کے مٹکے بہا دئیے...!
    • قبلہ تبدیل ہو گیا
    • صحابۂ کرام کی آزمائش کا واقعہ
    • سایۂ عرش کی طرف جلدی بڑھنے والا
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • گھر آفتوں سے محفوظ ہو گا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami