Share this link via
Personality Websites!
کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
یَا وَالِیُ (اے مالک! )
جو کوئی کورے پیالے میں اللہ پاک کا پیارا نام یَا وَالِیُ لکھ کر اُس میں پانی بھر کر گھر کے دروازے اور دیواروں پر ڈالے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! وہ گھر آفتوں سے محفوظ رہے گا۔([1]) اللہ پاک ہمیں عَمَل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami