• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حُبِّ جاہ کی مذمت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    حُبِّ جاہ کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے تَحت لکھتے ہیں : اِس فرمانِ عالی کا مقصد یہ ہے کہ تم رِیا کرکے ثواب کیوں برباد کرتے ہو ! تم اِخلاص سے نیکیاں کرو ،خُفیہ(یعنی چُھپ کر عبادت) کرو ۔اللہ تمہاری نیکیاں خود بخود لوگوں کو بتادے گا لوگوں کے دل تمہیں نیک ماننے لگیں گے۔ یہ نہایت ہی مُجَرَّب (یعنی آزمایا ہوا) ہے، بعض لوگ خُفیہ(یعنی چھپ کر) تہجُّد پڑھتے ہیں لوگ خواہ مخواہ انہیں تہجُّد خواں کہنے لگتے ہیں۔ تہجُّد بلکہ ہر نیکی کا نور چِہرے پرنُمودار ہوجاتا ہے جس کا دن رات مُشاہَدہ ہو(یعنی دیکھا جا)رہا ہے، لوگ حُضُورِ غوثِ پاک (اور) خواجہ اجمیری (رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِما )کو ولی کہتے ہیں، کیونکہ رب  کہلوارہا ہے۔ یہ ہے اِس فرمانِ عالی کا ظُہُور۔ (مِراٰۃُ المناجیح ج٧ص١٤٥)

    پیارے اسلامی بھائیو!یقیناًاللہپاک کے نیک بندے خالص اسی کی رضاو خُوشْنُودی حاصل کرنے  کے لیے عمل کرتے ہیں جبھی اللہپاک لوگوں کے دلوں میں ان کا ادب واحترام پیدا فرما دیتا ہے اور اس طرح سارے عالم میں ان کے تقوی وپرہیزگاری کا چرچا ہو جاتا ہے۔ جبکہ ہمارامعاملہ اس کے برعکس ہے کہ ایک تو ہم نیکیاں کرتے نہیں اور کبھی کوئی نیکی کربیٹھیں تو اپنی واہ واہ کروانے  کیلئے   لوگوں پر ظاہر کرنے میں دیر بھی نہیں لگاتے۔حُبِّ جاہ کے اس باطنی موذی مرض سے بچنے کیلئے چند فرامینِ مُصطفےٰ سنئے اور عزت وشہرت کی خواہش کو دل میں ہرگز جگہ نہ دیجئے ۔

    (1)اللہ پاک کی طاعت کو بندوں کی طرف سے کی جانے والی تعریف کی محبت سے ملانے سے بچتے رہو،کہیں تمہارے اعمال برباد  نہ ہوجائیں۔(فردوس الاخبارللدیلمی، ۱ /۲۲۳حدیث:۱۵۶۷)

    (2)مال اور مرتبے کی محَبَّت مومِن کے دل میں مُنافَقت کو اِس طرح بڑھاتی ہے جیسے پانی سبزہ اُگاتا ہے۔(اِحیاءُ العلوم، ۳/۲۸۶،۳۴۲)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کہاں ہے وہ مردِ صالح ؟
    • یوں فکر ِمدینہ کیجئے
    • حُبِّ جاہ کی تعریف
    • بُرا ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے
    • حُبِّ جاہ کا حکم
    • ہر نیک بندے کا احترام کیجئے
    • عجیب انداز میں نفس کی گرفت
    • حُبِّ جاہ کی لذّت عبادت کی مَشَقَّت آسان کر دیتی ہے
    • حُبِّ جاہ کے متعلق اہم ترین مَدَنی پھول
    • عاجِزی کی نرالی حکایت
    • حضرت داؤد طائی کی عظمت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار اجتماع
    • قَبْرو دفن کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 20 نومبر 2025ء
    • قبر و دفن کے بقیہ مدنی پھول
    • *حسنِ عبادت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami