• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حُبِّ جاہ کی مذمت arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    حُبِّ جاہ کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کچھ دیدیتے ہیں اور آخرت میں اس کا کچھ حصّہ نہیں

    تفسیرنورُ العرفان سے اِس آیتِ مبارکہ کے مختلف حصّوں کی تفسیر ملاحظہ ہو: (جو آخرت کی کھیتی چاہے)یعنی اللہ  کی رِضا اور جنابِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی خوشنودی چاہے رِیا کے لئے اعمال نہ کرے(ہم اُس کی کھیتی بڑھائیں)یعنی اُسے زیادہ نیکیوں کی توفیق دیں گے،نیک کام آسان کردیں گے، اعمال کا ثواب بے حساب بخشیں گے۔ (اور جو دنیا کی کھیتی چاہے )کہ مَحض دُنیا کمانے کے لئے نیکیاں کرے،عزَّت وجاہ (شہرت اور واہ واہ)کے لئے عالم،حاجی بنے، (مالِ) غنیمت (پانے)کے لئے غازی(بنے)،( اور آخِرت میں اس کا کچھ حصّہ نہیں) کیونکہ اس نے آخرت کے لئے عمل کئے ہی نہیں۔معلوم ہو اکہ رِیا کار ثواب سے محروم رہتاہے مگر شَرعاً اس کا عمل دُرُست ہے، رِیا کی نَماز سے فرض ادا ہو جائے گا ،مگر ثواب نہ ملے گا اس لئےفِی الآخِرۃِ(یعنی آخِرت میں اِس کا کچھ حصّہ نہیں)کی قید لگائی ۔ (نورُ العرفان ص٧٧٤)

    پیارے اسلامی بھائیو!ہمیں بھی چاہیے کہ لوگوں کو دکھانے، اپنی واہ واہ کروانے اور معاشرے میں عزت ووقار پانے کیلئے نیک  اعمال کرنےسے گریز کریں اور صرف رضائے الہی کی خاطر ثواب  پانےاور اپنی آخرت بہتر بنانے  کیلئے  نیکیاں کریں۔

    حُضُورِ پاک، صاحِبِ لَولاک، سیّاحِ اَفلاک صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عالیشان ہے : اگر تم میں سے کوئی شخص کسی ایسی سخْت چَٹان میں کوئی عمل کرے جس کا نہ تو کوئی دروازہ ہواور نہ ہی رَوشندان، تب بھی اُس کا عمل ظاہِر ہوجائے گا اور جوہوناہے ہو کر رہے گا۔  (مُسند احمد، ۴/۵۷، حدیث: ۱۱۲۳۰)

    مشہور مفسّر قرآن حکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہِ  عَلَیْہ  اِس حدیثِ پاک


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کہاں ہے وہ مردِ صالح ؟
    • یوں فکر ِمدینہ کیجئے
    • حُبِّ جاہ کی تعریف
    • بُرا ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے
    • حُبِّ جاہ کا حکم
    • ہر نیک بندے کا احترام کیجئے
    • عجیب انداز میں نفس کی گرفت
    • حُبِّ جاہ کی لذّت عبادت کی مَشَقَّت آسان کر دیتی ہے
    • حُبِّ جاہ کے متعلق اہم ترین مَدَنی پھول
    • عاجِزی کی نرالی حکایت
    • حضرت داؤد طائی کی عظمت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار اجتماع
    • قَبْرو دفن کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 20 نومبر 2025ء
    • قبر و دفن کے بقیہ مدنی پھول
    • *حسنِ عبادت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami