• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حُبِّ جاہ کی مذمت arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حُبِّ جاہ کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے لوگو!یہ تمام اموربہت تباہ کُن ہیں لہٰذا ان سے ہمیشہ بچنا۔اللہ پاک کے اس ولی کا یہ نصیحت آموز کلام لوگوں میں پھیل گیا حتی کہ بادشاہ ِوقت کو بھی اس کی نصیحت آموز باتیں پہنچ گئیں، بادشا ہ اس ولیُ اللہ کی بارگاہ میں سلام عرض کرنے کے لئے حاضر ہوا ،جب وہاں پہنچا تو لوگوں نے کہا:اے مردِ صالح! دیکھیں بادشاہ آپ سے ملاقات کرنے آیا ہے۔ آپ نے فرمایا : باشادہ مجھ سے کیوں ملنا چاہتا ہے ؟ لوگوں نے عرض کی: یہ آپ کی نصیحت آموز باتیں سننے آیا ہے، اس نیک شخص نے یہ سنا تو کہا: کیا کھانے کی کوئی شئے ہے ؟ ایک شخص نے کہا: جی ہاں! میرے پاس کچھ کھجوریں ہیں آپ ان سے (افطار کے وقت)روزہ افطار کر لیجئے گا۔یہ کہہ کر اس نے کھجوریں آپ کے حوالے کردیں۔ آپ نے فوراً کھجوریں کھانا شرو ع کردیں حالانکہ آپ سارا سال روزے رکھا کرتے تھے ،جب با دشاہ نے یہ حالت دیکھی تو متعجب ہو کر لوگو ں سے پوچھا : وہ نیک مرد کہاں ہے جس کی خاطر میں یہاں آیا ہوں ، کیا یہ وہی شخص ہے؟ لوگوں نے کہا: جی ہاں! یہی وہ مرد صالح ہیں جن کی نصیحت آموز باتیں مشہور ہیں۔یہ سن کر بادشاہ نے کہا : مجھے تو اس میں کوئی بھلائی نظر نہیں آتی یہ کہہ کر بادشاہ وہاں سے چلا گیا۔

         جب بادشاہ چلا گیا تو اس نیک شخص نے کہا :شکر ہے اس پاک پر وردگار کا جس نے مجھ سے بادشاہ کو دور کر دیا یہ بہت اچھا ہو اکہ بادشاہ مجھ سے متأثر نہ ہوا بلکہ اس نے مجھے بُرا بھلاکہا۔(یعنی اس طرح میں حُبِّ جاہ اور ریا کاری سے بچ گیا)۔ (عیون الحکایات، ص۳۵۲، حصہ اول)

     پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سنا کہ ہمارے بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن  لوگوں میں اپنا مقام ومرتبہ بنانے اوربادشاہوں کے نزدیک عزّت و شہرت  پانے کو کس قدر ناپسند فرماتے تھے ؟یہ نفوسِ قدسیہ  دنیا میں ملنے والی عزتوں ، شہرتوں اور فانی  دنیا کی رونقوں سے دُور رہ کر گوشہ نشینی اختیار کرتے۔مگر ایک ہم ہیں کہ ہر معاملے میں اپنی عزت وشہرت  اور اپنی واہ واہ عام


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کہاں ہے وہ مردِ صالح ؟
    • یوں فکر ِمدینہ کیجئے
    • حُبِّ جاہ کی تعریف
    • بُرا ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے
    • حُبِّ جاہ کا حکم
    • ہر نیک بندے کا احترام کیجئے
    • عجیب انداز میں نفس کی گرفت
    • حُبِّ جاہ کی لذّت عبادت کی مَشَقَّت آسان کر دیتی ہے
    • حُبِّ جاہ کے متعلق اہم ترین مَدَنی پھول
    • عاجِزی کی نرالی حکایت
    • حضرت داؤد طائی کی عظمت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار اجتماع
    • قَبْرو دفن کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 20 نومبر 2025ء
    • قبر و دفن کے بقیہ مدنی پھول
    • *حسنِ عبادت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami