• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حُبِّ جاہ کی مذمت arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    حُبِّ جاہ کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ  پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 20 نومبر 2025ء

    (1): سنتیں اورآداب سیکھنا:5منٹ، (2):دعایاد کرنا :5 منٹ، (3):جائزہ:5منٹ، کُل دورانیہ15منٹ

    قبر و دفن کے بقیہ مدنی پھول

    جتنی مِٹّی قَبْر سے نکلی ہے اُس سے زیادہ ڈالنا مکروہ ہے۔(فتاویٰ ہندیۃ،۱/۱۶۶ ) قَبْر چَوکُھونٹی (یعنی چار کونوں والی ) نہ بنائیں بلکہ اِس میں ڈھال رکھیں جیسے اُونٹ کا کوہان،(دفن کے بعد) اِس پرپانی چھڑکنا بہتر ہے،قَبْر ایک بالشت اُونچی ہویامعمولی سی زائد۔(بہارشریعت،۱/۸۴۶ مُلَخَّصاً) *دفن کے بعد قَبْرپر اذان دینا کارِ ثواب اورمیِّت کےلئے نہایت نَفْع بخش ہے۔(فتاویٰ رضویہ،۵/۷۰ ۳ماخوذاً) *مُسْتَحَب یہ ہے کہ دفن کے بعد قَبْرپرسُورۂ بَقَرَہ کا اوّل وآخِر پڑھیں،سِرہانے(یعنی سَر کی جانب) الٓمّٓ تا مُفْلِحُوْن تک اور پائنتی(یعنی پاؤں کی طرف)اٰمَنَ الرَّسُوۡلُسےختم سورت تک پڑھیں۔  (بہار شریعت، ۱/۸۴۶) * شَجَرَہ یاعَہدنامہ قَبْرمیں رکھناجائز ہے اور بہتر یہ ہے کہ میِّت کے منہ کے سامنے قبلے کی جانب طاق کھود کر اُس میں رکھیں، بلکہ”دُرِّمختار“میں کفن پر عہد نامہ لکھنے کو جائز کہا ہے اور فرمایا کہ اِس سے مَغْفِرَت کی اُمّید ہے،*میِّت کے سینے اور پیشانی پر بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ لکھنا جائز ہے۔یُوں بھی ہو سکتا ہے کہ پیشانی پر بِسْمِ اﷲ شریف لکھیں اور سینے پر کَلمۂ طیِّبہ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ صلَّی اللہ علیہ وسلَّممگر نہلانے کے بعد کفن پہنانے سے پیشتر کلمے کی اُنگلی سے لکھیں روشنائی(INK)سے نہ لکھیں۔ (بہار شریعت،  ۱/۸۴۸) * قَبْر سے میِّت کی ہڈّیاں باہَر نکل پڑیں تو اُن ہڈّیوں کو دَفن کرنا واجِب ہے۔ (فتاویٰ رضویہ،۹/ ۴۰۶ماخوذاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کہاں ہے وہ مردِ صالح ؟
    • یوں فکر ِمدینہ کیجئے
    • حُبِّ جاہ کی تعریف
    • بُرا ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے
    • حُبِّ جاہ کا حکم
    • ہر نیک بندے کا احترام کیجئے
    • عجیب انداز میں نفس کی گرفت
    • حُبِّ جاہ کی لذّت عبادت کی مَشَقَّت آسان کر دیتی ہے
    • حُبِّ جاہ کے متعلق اہم ترین مَدَنی پھول
    • عاجِزی کی نرالی حکایت
    • حضرت داؤد طائی کی عظمت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار اجتماع
    • قَبْرو دفن کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 20 نومبر 2025ء
    • قبر و دفن کے بقیہ مدنی پھول
    • *حسنِ عبادت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami