• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نرمی کیسے پیدا کریں؟ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    نرمی کیسے پیدا کریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خدا کے دشمن! تُو رسولِ پاک  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  سےایسی گستاخی کر رہا ہے؟خدا پاک کی قسم!اگر رسولِ اکرم  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  یہاں نہ ہوتےتو میں ابھی اپنی تلوار سے تیرا سر اُڑا دیتا۔ یہ سُن کر آپ  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا:اے عمر!تم کیا کہہ رہے ہو؟ تمہیں تو یہ چاہئے تھا کہ مجھے قرض ادا کرنے کی ترغیب دے کر اسے نرمی کے ساتھ قرض کا تقاضا کرنے کاکہہ کر ہم دونوں کی مدد کرتے۔ پھر آپ  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے حکم دیا:اے عمر!اس کو اس کے حق کے برابر کھجوریں دے دو اور کچھ زیادہ بھی دینا! حضرت عمر  رَضِیَ  اللہ   عَنْہُ  نے  جب حق سے زیادہ کھجوریں دیں تو زید بن سَعنہ نے کہا: اے عمر! میرے حق سے زیادہ کیوں دےرہے ہو؟ آپ رَضِیَ  اللہ   عَنْہُ  نے فرمایا : چونکہ میں نے ٹیڑھی نظروں سے دیکھ کر  تمہیں خوفزدہ کر دیا تھا، اسی لئے رسولِ خدا  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے تمہاری دلجوئی کے لئے تمہارے حق سے کچھ زیادہ دینے کا مجھےحکم دیا ہے۔

     یہ سُن کر  زید بن سَعنہ نے کہا:اے عمر!کیا تم مجھے پہچانتے ہو؟ میں زید بن سَعنہ ہوں؟آپ رَضِیَ  اللہ   عَنْہُ  نے فرمایا: تم وہی زید بن سَعنہ ہو جو تورات کا بہت بڑا عالِم ہے،انہوں نے کہا: جی ہاں۔یہ سُن کر امیرُالمؤمنین حضرت عمر  رَضِیَ  اللہ   عَنْہُ   نے پوچھا: پھر تم نے حُضورِ پاک   صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے  ساتھ ایسی گستاخی کیوں کی؟تو  زید بن سَعنہ نے جواب دیا: اے عمر!اصل میں بات یہ ہے کہ میں نے تورات میں آخری نبی( صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم )کی جتنی نشانیاں پڑھی تھیں ،ان سب کو میں نے ان کی ذات میں دیکھ لیا، مگر دو(2) نشانیوں کے بارے میں مجھے ان کا امتحان کرنا باقی رہ گیا تھا۔ ایک یہ کہ ان کی نرمی غالب رہے گی اور جس قدر زیادہ ان کے ساتھ جہالت و بُرائی  کاسُلوک کیاجائےگا،اتنی ہی ان کی نرمی بڑھتی جائے گی۔چنانچہ میں  نے اس ترکیب سے ان دونوں نشانیوں کو بھی ان میں دیکھ لیا ہےاور میں شہادت دیتا ہوں کہ یقیناً یہ سچے نبی ہیں۔اے عمر!میں بہت ہی مالدار آدمی ہوں،میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میں نے اپنا آدھا مال پیارےآقا( صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم )کی اُمّت پر صدقہ کردیا۔پھر یہ بارگاہِ رسالت میں آئے اور کلمہ پڑھ کرمسلمان ہوگئے۔(دلائل النبوۃ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • تورات کے عالم کاقبولِ اسلام
    • رحمت ِالٰہی کی جھلک
    • نرمی کے فضائل
    • نَرْمی کی اَہَمِّیَّت
    • میٹھے بول کی حکایت
    • میٹھی زَبان
    • کمالِ ضبط کا مظاہرہ
    • نیک عمل نمبر 14 کی ترغیب:
    • (1)غفلت سے بیدار ہوجائیے!
    • (2)گناہوں کے خلاف اعلانِ جنگ کیجیے!
    • (3)معاف کرنے کی عادت بنائیے!
    • (4)کم کھانے کی عادت بنائیے!
    • (5)اچھی صحبت اختیار کرنا!
    • (6)یتیم و مسکین کی خیر خواہی کیجیے!
    • (7)دل کی سختی کے نقصانات پر غور کیجئے!
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • ﴿ اعلان :﴾
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 6نومبر 2025ء
    • *آئینہ دیکھتے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • چلنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami