Share this link via
Personality Websites!
وغیرہ کی لمبائی اتنی نہیں ہوتی لہٰذا نماز ی کے سامنے ٹوپی رکھ کر گزرنے والاگناہ گار ہوگا۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
زہریلے جانور کے کاٹے کا روحانی علاج(وظیفہ)
بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمط
خُدانخواستہ زہریلا جانور کاٹ لے تو زخم کے گرد اُنگلی گھماتے ہوئے ایک ہی سانس میں 7بار بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمط پڑھ کر دم کر لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! زہر کا اثر ختم ہو جائے گا۔([2]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami