• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام سچا دین ہے arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    اسلام سچا دین ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قرآن، ترجمۂ کنز العرفان پڑھ سکتے ہیں *آسان اور جدید انداز میں لکھی گئی،  تفسیر تفسیر صراطُ الجنان شامِل ہے۔ آپ قرآنِ کریم ترجمہ وتفسیر کے ساتھ آسانی کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں اور *ساتھ ہی ساتھ قرآنی آیات، ترجمہ اور تفسیر کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ اس  ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے، عِلْمِ دین سیکھئے اور دوسروں تک پہنچا کر نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب کمائیے۔

    بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

    درست کیا ہے؟

    (درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

    مسئلہ: قبروں کو چومنا منع،  اس کا طواف ناجائز  اور اسے سجدہ کرنا حرام ہے۔

    وضاحت: ولیوں کے مزارات رحمت اُترنے کی جگہیں ہیں، وہاں حاضری دینے سے دلوں کو راحت   ملتی ہے اور بے شمار دینی و دنیوی فائدےحاصل ہوتے ہیں، ہمیں ولیوں کے مزارات پر حاضِری ضرور دینی چاہئے۔ البتہ! یہ ذہن نشین رکھئے! کہ مزارات پر کوئی بھی خِلافِ شرع کام ہم نہیں کر سکتے۔ اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہلکھتے ہیں: مزارات ِشریفہ پر  حاضرہونے کے آداب یہ ہیں کہ *پاؤں کی طرف سے حاضِری ہو *کم ازکم 4ہاتھ کے فاصلے پر چہرے کے سامنے کھڑا ہو *درمیانی آواز سے بادب  سلام عرض کرے *پِھر فاتحہ شریف پڑھ کر صاحِبِ مزار کو ایصالِ ثواب کرے اور *اُن کے وسیلے سے دُعا مانگے *مزارِ پاک کو ہاتھ لگانا، چومنا منع ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • خُدا کو ہے جتنی محبّت کسی کی
    • جبرائیل علیہ السَّلام نے خِدْمت کی
    • آیتِ کریمہ کی 2باتیں
    • غیر مُسْلِم نے فورًا کلمہ پڑھ لیا
    • قرآن اور سیرتِ مصطفےٰ
    • غیر مسلم نے کلمہ پڑھ لیا
    • حقانِیّت کی ایک بنیادی دلیل
    • غیر مسلم ڈاکٹر کا اِعْتِراف
    • فاسِق ہی اِنْکار کرتے ہیں
    • فِسْق کسے کہتے ہیں...؟
    • سمندر میں اُمِّید کس سے لگائی...!!
    • تفسیر صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami