• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام سچا دین ہے arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اسلام سچا دین ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حقانِیّت کی ایک بنیادی دلیل

    پیارے اسلامی بھائیو! کسی بھی چیز کے سچّا ہونے کی ایک واضِح اور عام فہم دلیل یہ ہوتی ہے کہ جو کہا گیا، ویسا ہی ہوا۔ مثلاً میں آپ سے کہوں: میرے پاس سَر دَرْد کی دَوا ہے، بہت اچھی ہے۔

    اب مَیں جُھوٹ بول رہا ہوں یا سچ کہہ رہا ہوں، یہ جانچنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ دَوا کھا کر دیکھ لیں، اگر سَر دَرْد ٹھیک ہو گیا تو ثابِت ہو جائے گا کہ میں سچ کہہ رہا ہوں، اگر دَرْد ٹھیک نہ ہوا تو میں خُود بخود جُھوٹا قرار پا جاؤں گا۔

    اِسْلام اَلحمدُ لِلّٰہ! سچّا دین ہے۔ اس کی واضِح تَرِین نشانی یہ ہے کہ اِسْلام جو کہتا ہے، ویسا ہی ہوتا ہے۔ مثلاً؛ *قرآنِ کریم نے کہا: نماز بُرائیوں سے روکتی ہے۔ آپ نمازیں پڑھ کر دیکھ لیں، آج بھی نماز بُرائیوں سے روک لیتی ہے۔ آپ سروےکر لیجیے! جو لوگ پانچوں نمازیں پابندی کے ساتھ پڑھتے ہیں، ان کی کردار میں اور نماز نہ پڑھنے والوں کی کردار میں آپ کو واضِح فرق دِکھائی دے گا *اسلام کہتا ہے: سُود معاشیات کو تباہ کرتا ہے، دیکھ لیجیے! سُودِی لَیْن دین نے دُنیا بھر میں معاشی بُحْران پیدا کر رکھا ہے *اِسْلام کہتا ہے: تم اللہ پاک کے فرمانبردار ہو جاؤ! تمہیں دُنیا اور آخرت میں بلندیاں عطا کر دی جائیں گی، اس کی مثال ہمیں قُرُونِ اُوْلیٰ (یعنی اسلام کے ابتدائی زمانوں) میں واضِح ملتی ہے، صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان  نے اِن تعلیمات پر عَمَل  کیا، 10سال بھی نہیں گزرے تھے کہ وقت کی سُپَر پاوَرْز (یعنی رُوم اور اِیْران) کے تخت مسلمانوں کے قدموں کے نیچے تھے۔ *حضرت عمر بن عبدُ العزیز رحمۃُ اللہ علیہ نے صِرْف اَڑْھائی سال تک اسلامی تعلیمات کو نافِذ کیا، حالات یہ ہو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • خُدا کو ہے جتنی محبّت کسی کی
    • جبرائیل علیہ السَّلام نے خِدْمت کی
    • آیتِ کریمہ کی 2باتیں
    • غیر مُسْلِم نے فورًا کلمہ پڑھ لیا
    • قرآن اور سیرتِ مصطفےٰ
    • غیر مسلم نے کلمہ پڑھ لیا
    • حقانِیّت کی ایک بنیادی دلیل
    • غیر مسلم ڈاکٹر کا اِعْتِراف
    • فاسِق ہی اِنْکار کرتے ہیں
    • فِسْق کسے کہتے ہیں...؟
    • سمندر میں اُمِّید کس سے لگائی...!!
    • تفسیر صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami