• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ڈرسنانا سنتِ انبیاء ہے arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    ڈرسنانا سنتِ انبیاء ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بس ڈراتے ہی رہتے ہیں۔

    جی ہاں! ہم ڈراتے رہتے ہیں۔ کیوں ڈراتے ہیں؟ اِس لیے کہ جہنّم کا تذکِرہ کرنا، قیامت کے ہولناک مَنْظَر لوگوں کو بتانا، قبر کی وحشت کے مُتَعلِّق خبر دینا ہمارے آقا ومولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی سُنّت مبارَک ہے۔

    اے مَحْبوب! لوگوں کو ڈرائیے...!!

    اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں اپنے مَحْبوب  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کو فرمایا:

    قُمْ فَاَنْذِرْﭪ(۲) (پارہ:29، سورۂ مدثر، آیت:2)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان:کھڑے ہو جاؤ، پھر ڈر سُناؤ!

    بخاری شریف کی حدیثِ پاک کے مُطَابِق یہ آیتِ کریمہ اظہارِ نبوت کے بعد بالکل ابتدائی دور میں نازل ہوئی ([1])

    پتا چلا؛ تبلیغِ دِین کے مُعامَلے میں ابتدائی حکم ہی یہ ہے: اُٹھو...!! ڈر سُناؤ...!! لہٰذا لوگوں کو ڈرانا، ڈر سُنانا ضروری ہے۔ یہ تبلیغِ دِین کا ایک بنیادی تَرِین جُزْ (یعنی حصہ) ہے۔

    قرآن آیا ہی ڈرانے کے لیے ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! قرآنِ کریم جو کتابِ ہدایت ہے، جسے پڑھ کر لاکھوں نہیں کروڑوں کی زندگیاں سَنْور گئی ہیں، جس کے حُقُوق پُورے کرنے والے، جس کی تعلیمات پر عَمَل کرنے والے وِلایَت کے بلند تَرِین درجات تک پہنچ جاتے ہیں، وہ قرآن بنیادی طَور پر آیا ہی اِس لیے ہے تاکہ اِس کے ذریعے سے لوگوں کو ڈرایا جائے۔ جی ہاں! اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَ كَذٰلِكَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا لِّتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰى وَ مَنْ حَوْلَهَا (پارہ:25، سورۂ شوریٰ :7)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اور یونہی ہم نے تمہاری


     

     



    [1]...بخاری، کتاب بدء الوحی، صفحہ:66، حدیث:4۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کامِل مؤمن کی ایک نشانی
    • 2عظیم چیزوں کو مت بُھولو...!!
    • جس کا دِل نُورِ اِیمان سے چمک جائے
    • یہ تو غافِل ہو گئے ہیں...!!
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • پیارے آقا جہنّم سے ڈراتے تھے
    • اے مَحْبوب! لوگوں کو ڈرائیے...!!
    • قرآن آیا ہی ڈرانے کے لیے ہے
    • ڈرانے والے خیر خَواہ ہیں
    • ہمارے آقا نَذِیْر ہیں
    • لوگو! جہنّم سے ڈرو...!!
    • جو روئے گا جنت میں داخل ہوگا
    • صحابی رَضِیَ اللہُ عنہ نے جہنّم سے ڈرایا
    • ڈرانے والے تَو اچھے ہیں
    • ڈر سُنانا سُنّتِ انبیا ہے
    • ایک اِنسانی فِطرت کا بیان
    • حضرت مالِک بن دینار رحمۃُ اللہِ علیہ کی تَوْبَہ کا واقعہ
    • نہ ڈرنا گُنَاہ ہے
    • 70 زاہدوں کا عبرتناک انجام
    • اگر میں بادشاہ ہوتا تو...!!
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • عِلْم وحکمت بھرا مدنی مذاکرہ
    • صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قناعت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami