• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ڈرسنانا سنتِ انبیاء ہے arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    ڈرسنانا سنتِ انبیاء ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول! قَناعت سُنّتِ مصطفےٰ ہے۔ قناعت کا معنی ہے: جتنا ملا اس پر راضِی رہنا، زیادہ کی خواہش نہ کرنا* ہمارے پیارے آقا، مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  جو ملتا راضِی خوشی تناول فرما لیا کرتے تھے * آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے کبھی بھی کھانے میں عیب نہیں نکالا * آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے کبھی لذیذ(Tasty) اور پُر تکلف کھانوں کی خواہش نہ فرمائی * رسولِ اَکْرَم، نورِ مُجَسَّم صؒیا رسولَ اللہ ِ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! مال و دولت کی خواہش نہیں رکھتے تھے۔

    کل جہاں مِلک اور جَو کی روٹی غذا            اس شکم کی قناعت پہ لاکھوں سلام([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! سُنَّتِ مصطفےٰ پر عمل کیجیے، قناعت اختیار کیجیے *قناعت ایمان کا کمال، اسلام کا حُسْن ہے*قناعت کرنے والا خود کو دُنیا سے بچاتا، آخرت کی راہ پر چلاتا ہے*قناعت کرنے والا اللہ پاک کا محبوب ہے* قناعت کرنے والے سے لوگ بھی محبت کرتے ہیں ([2]) * امام شافعی رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں:قناعت مالداری کی اَصْل ہے۔([3])

    مختلف سُنّتیں سیکھنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی بہارِ شریعت جلد:3 سے حِصَّہ 16اور شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت مولانا الیاس قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ  کا 91 صفحات کا رسالہ 550 سُنّتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے۔ سُنّتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھرا سفر بھی ہے

    سنتیں سیکھنے تین دِن کے لیے           ہر مہینے چلیں، قافلے میں چلو

     اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم۔


     



    [1]...حدائق بخشش، صفحہ:304۔

    [2]... نضرۃ النعیم، جلد:8، صفحہ:3175۔

    [3]...دیوانِ امام شافعی، صفحہ:133۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کامِل مؤمن کی ایک نشانی
    • 2عظیم چیزوں کو مت بُھولو...!!
    • جس کا دِل نُورِ اِیمان سے چمک جائے
    • یہ تو غافِل ہو گئے ہیں...!!
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • پیارے آقا جہنّم سے ڈراتے تھے
    • اے مَحْبوب! لوگوں کو ڈرائیے...!!
    • قرآن آیا ہی ڈرانے کے لیے ہے
    • ڈرانے والے خیر خَواہ ہیں
    • ہمارے آقا نَذِیْر ہیں
    • لوگو! جہنّم سے ڈرو...!!
    • جو روئے گا جنت میں داخل ہوگا
    • صحابی رَضِیَ اللہُ عنہ نے جہنّم سے ڈرایا
    • ڈرانے والے تَو اچھے ہیں
    • ڈر سُنانا سُنّتِ انبیا ہے
    • ایک اِنسانی فِطرت کا بیان
    • حضرت مالِک بن دینار رحمۃُ اللہِ علیہ کی تَوْبَہ کا واقعہ
    • نہ ڈرنا گُنَاہ ہے
    • 70 زاہدوں کا عبرتناک انجام
    • اگر میں بادشاہ ہوتا تو...!!
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • عِلْم وحکمت بھرا مدنی مذاکرہ
    • صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قناعت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami