• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ڈرسنانا سنتِ انبیاء ہے arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    ڈرسنانا سنتِ انبیاء ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تک بھڑکائی گئی تو سفید ہو گئی، پھر ہزار سال تک بھڑکائی گئی تو سیا ہ ہو گئی، اب نری سیاہ ہے،یہ کبھی نہیں بجھے گی، یہ سُن کر ایک حبشی رونے لگا، حضرت جبریل  علیہ السّلام تشریف لائے اور پُوچھا یہ کون ہے؟ اللہ پاک کے آخری نبی، محمدِ عربی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا:حبشہ کا رہنے والا ہے ۔ جبریل امین  علیہ السّلام نے فرمایا: اللہ پاک فرماتا ہے:مجھے عزّت  و جلال کی قسم! میرا جو بندہ دُنیا میں میرے خوف سے روئے گا، میں اُسے جنّت میں ضرور ہنساؤں گا۔([1])

    مِرے اَشْک بہتے رہیں کاش ہر دَم       تِرے خوف سے یاخُدا یااِلٰہی!

    تِرے خوف سے، تیرے ڈر سے ہمیشہ  میں تھرتھر رہوں کانپتا یااِلٰہی! ([2])

    (3):رسولِ اکرم،نُورِ مُجَسَّم  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا:جب مؤمن کا دل اللہ پاک کے خوف سے لرزتا ہے تو اُس کی خطائیں اس طرح جھڑتی ہیں جیسے خشک درخت سے اُس کے پتے جھڑتے ہیں۔

    (4):سرور ِعالم، نُورِ مُجَسَّم نے فرمایا:اللہ پاک فرماتا ہے:مجھے اپنی عزّت وجلال کی قسم! جو دُنیا میں مجھ سے ڈرتا رہا، میں بروزِ قیامت اُسے امن میں رکھوں گا۔([3])

    میرا نازُک بدن جہنّم  سے                   اَزْ طُفیلِ رضا بچا یارَبّ!

    کر دے جنّت میں تُو جَوار اُن کا              اپنے          عطارؔ       کو            عطا            یارَبّ!([4])

    اللہ پاک ہمیں خوفِ خُدا، خوفِ قیامت، خوفِ جہنّم کی دولت نصیب فرمائے۔

     اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم۔


     

     



    [1]... شعب الایمان،باب فی الخوف من اللہ،جلد:1،صفحہ:489،حدیث:799۔

    [2]...وسائلِ بخشش، صفحہ:105۔

    [3]... شعب الایمان،باب فی الخوف من اللہ،جلد:1،صفحہ:491-483،حدیث:803-777۔

    [4]...وسائِلِ بخشش، صفحہ: 80-81۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کامِل مؤمن کی ایک نشانی
    • 2عظیم چیزوں کو مت بُھولو...!!
    • جس کا دِل نُورِ اِیمان سے چمک جائے
    • یہ تو غافِل ہو گئے ہیں...!!
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • پیارے آقا جہنّم سے ڈراتے تھے
    • اے مَحْبوب! لوگوں کو ڈرائیے...!!
    • قرآن آیا ہی ڈرانے کے لیے ہے
    • ڈرانے والے خیر خَواہ ہیں
    • ہمارے آقا نَذِیْر ہیں
    • لوگو! جہنّم سے ڈرو...!!
    • جو روئے گا جنت میں داخل ہوگا
    • صحابی رَضِیَ اللہُ عنہ نے جہنّم سے ڈرایا
    • ڈرانے والے تَو اچھے ہیں
    • ڈر سُنانا سُنّتِ انبیا ہے
    • ایک اِنسانی فِطرت کا بیان
    • حضرت مالِک بن دینار رحمۃُ اللہِ علیہ کی تَوْبَہ کا واقعہ
    • نہ ڈرنا گُنَاہ ہے
    • 70 زاہدوں کا عبرتناک انجام
    • اگر میں بادشاہ ہوتا تو...!!
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • عِلْم وحکمت بھرا مدنی مذاکرہ
    • صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قناعت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami