• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ڈرسنانا سنتِ انبیاء ہے arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    ڈرسنانا سنتِ انبیاء ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بھی عذاب سے بچے، آخرت میں بھی بچ جائیں گے۔

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ 2قسم کے لوگ ہیں ایک تو وہ ہیں جو ڈَر سُنتے ہیں* قبر کی بات کی جائے* آخرت کی بات کی جائے*قیامت کی بات کی جائے*جہنّم کا ذِکْر چھیڑا جائے تو وہ ڈر سُنتے بھی ہیں، دِل میں ڈر بٹھاتے بھی ہیں، ایسے خوش نصیب دُنیا میں بھی کامیاب ہو جاتے ہیں، آخرت میں بھی کامیاب ہو جاتے ہیں اور جو لوگ ڈرتے نہیں ہیں، اُلْٹا اعتراضات کرنے بیٹھ جاتے ہیں، وہ سخت خطرے میں ہیں۔ اللہ پاک ہمیں ڈرنے والا بنا دے۔

     اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم۔

    ایک اِنسانی فِطرت کا بیان

    پیارے اسلامی بھائیو! ایک بات عرض کروں؛ ہم اِنْسان ہیں، 2چیزیں ہماری فطرت میں موجود ہیں؛ (1):اُمِّید (2):خوف۔ حکمت کی بات یہ ہے کہ زیادہ تَر لوگ خوف کے ذریعے تو بات مان لیتے ہیں، اُمِّید کے ذریعے نہیں مانتے۔ مثال کے طور پر ڈاکٹر حضرات ہمیں بہت ساری چیزوں کے فائدے بتاتے ہیں *سیب کھایا کرو! یہ فائدہ ہو گا *اَنار کھایا کرو! وہ فائدہ ہو گا۔ کیا ہم ان کی بات مان لیتے ہیں؟ نہیں مانتے۔ بہت تھوڑے لوگ مانتے ہیں۔ لیکن جب ڈاکٹر صاحِب ڈراتے ہیں ؛ *فُلاں چیز مت کھانا، ورنہ بیماری بڑھ جائے گی۔ اب لوگ پرہیز کر لیتے ہیں۔

    پتا چلا؛ ہماری فطرت میں یہ بات شامِل ہے کہ ہم ڈَرْ کر جلدی مان لیتے ہیں۔

    حضرت مالِک بن دینار رحمۃُ اللہِ علیہ کی تَوْبَہ کا واقعہ

    حضرت مالِک بن دینار رحمۃُ اللہِ علیہ بہت بڑے ولئ کامِل ہیں، تَوْبَہ کرنے سے پہلے آپ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کامِل مؤمن کی ایک نشانی
    • 2عظیم چیزوں کو مت بُھولو...!!
    • جس کا دِل نُورِ اِیمان سے چمک جائے
    • یہ تو غافِل ہو گئے ہیں...!!
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • پیارے آقا جہنّم سے ڈراتے تھے
    • اے مَحْبوب! لوگوں کو ڈرائیے...!!
    • قرآن آیا ہی ڈرانے کے لیے ہے
    • ڈرانے والے خیر خَواہ ہیں
    • ہمارے آقا نَذِیْر ہیں
    • لوگو! جہنّم سے ڈرو...!!
    • جو روئے گا جنت میں داخل ہوگا
    • صحابی رَضِیَ اللہُ عنہ نے جہنّم سے ڈرایا
    • ڈرانے والے تَو اچھے ہیں
    • ڈر سُنانا سُنّتِ انبیا ہے
    • ایک اِنسانی فِطرت کا بیان
    • حضرت مالِک بن دینار رحمۃُ اللہِ علیہ کی تَوْبَہ کا واقعہ
    • نہ ڈرنا گُنَاہ ہے
    • 70 زاہدوں کا عبرتناک انجام
    • اگر میں بادشاہ ہوتا تو...!!
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • عِلْم وحکمت بھرا مدنی مذاکرہ
    • صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قناعت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami