• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بطور حکیم الاُمَّت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    امام غزالی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بطور حکیم الاُمَّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بڑے عُلَما، وزیر، مشیر آپ کے دَرْس میں حاضِر ہوتے اَوْر علمی پیاس بجھایا کرتے تھے۔([1])

    امام غزالی   رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کی گوشہ نشینی

    اللہ کریم کا امام غزالی   رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  پر بڑا اِحْسان تھا، اللہ پاک نے شروع ہی سے آپ کو عِلْم کا شوق، تلاشِ حق کی جستجو اور اللہ کا قرب حاصِل کرنے کا شوق عطا کیا تھا۔ بغداد آکر امام غزالی   رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کو شہرت نصیب ہوئی، عِلْم کی دُنیا میں بڑا مقام مِلا مگر دِل ابھی تک بےتاب تھا، چنانچہ آپ نے کتابوں کا مزید مطالعہ شروع کیا، آخر جب تصوف کی کتابیں پڑھیں تو دِل دُنیا سے بیزار ہو گیا، آپ جان گئے کہ اللہ پاک کا قرب مقام ومرتبے اور شہرت میں نہیں بلکہ دُنیا سے منہ موڑ کر دِل کی اِصْلاح کرنے میں ہے۔ چنانچہ آپ نے شان وشوکت، عزت ومرتبہ، اُونچا منصب، شہرت و مقبولیت سب کچھ چھوڑا، صوفیاء کا لباس پہنا اور مجاہدات کے لئے ملکِ شام کی طرف روانہ ہوگئے۔([2])

    پیارے اسلامی بھائیو! امام غزالی   رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کی ہمّت دیکھئے ! ایسی عزت وشہرت، مقام ومرتبہ، جب  بڑے بڑے عُلَما شاگرد کے طور پر سامنے بیٹھتے ہوں، وزیر ومشیر ادب کرتے ہوں، ساری شان وشوکت یک لخت چھوڑ دینا آسان بات نہیں بڑی ہمت وحوصلےکا کام ہے۔ ہم لوگ خدشات کا شکار رہتے ہیں، ہمیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دے دی جائے، مدنی قافلے میں سفر کی درخواست کر دی جائے، مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کا کہہ دیا جائے تو دُکان کون چلائے گا، بزنس کون سنبھالے گا، بچوں کو اسکول چھوڑنے کون جائے گا ، گھر کی ذمہ داریاں کون اُٹھائے گا وغیرہ وغیرہ ہزار قسم کے


     

     



    [1]...فیضان امام غزالی، صفحہ:15-22، ملتقطاً

    [2]...فیضان امام غزالی، صفحہ:27ملخصًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں:
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ مُجَدِّدْ ہیں
    • ایک جملے نے کایا پلٹ دی
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی بغداد آمد
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی گوشہ نشینی
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ پیر کامِل کی بارگاہ میں
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے تجدیدی کارنامے
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی تعلیمات کا خلاصہ
    • نیک عمل نمبر 71 کی ترغیب
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،16اکتوبر 2025ء
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • *سوتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ)72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami