• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بطور حکیم الاُمَّت arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    امام غزالی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بطور حکیم الاُمَّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عَلَیْہ  سے عِلْم حاصِل کیا، پھر نیشاپور تشریف لائے اور کئی سال امام الحرمین امام جُوَیْنِی   رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  سے عِلْم دین سیکھتے رہے۔([1])

    امام غزالی   رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کا معمول تھا، جو کچھ استاد سے سیکھتے اسےلکھ کر نوٹس کی صُورت میں محفوظ کرتے رہتے تھے۔ جب آپ جُرجان سے واپس تشریف لا رہے تھے، راستے میں ڈاکوؤں نے حملہ کیا، قافلے کا تمام سامان لوٹ لیا گیا، اس حادثے میں امام غزالی   رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کے علمی نوٹس بھی ڈاکوؤں کے ہاتھ لگ گئے۔ آپ کو اس کا بہت صدمہ ہوا،چنانچہ آپ ڈاکوؤں کے سردار کے پاس تشریف لائے اور اللہ کریم کی بارگاہ میں حاضِری کا منظر یاد دِلا کر فرمایا: میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ میرے نوٹس لوٹا دو، اس میں تمہارے فائدے کی کوئی چیز نہیں۔ اس پر ڈاکوؤں کے سردار نے ایک قہقہ لگایا اور طنزیہ لہجے میں بولا: تمہیں عِلْم پر عُبُور کیسے ہو سکتا ہے؟ حالانکہ یہ نوٹس چھن جانے سے تم بالکل کورے ہو گئے ہو۔

    بَس یہ ایک جملہ تھا، جس نے امام غزالی   رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کے دِل پر گہرا اَثر کیا،فرماتے ہیں: میں سمجھ گیا تھا کہ یہ بات ڈاکوؤں کے سردار نے کہی نہیں ہے بلکہ میری راہنمائی کے لئے اللہ پاک نے اس کی زبان سے کہلوائی ہے، چنانچہ میں نوٹس لے کر اپنے وطن پہنچا اور پورے تین سال لگاتار محنت کر کے نوٹس میں لکھے ہوئے تمام مسائل زبانی یاد کر لیئے۔([2])

    پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سنا کہ امام غزالی   رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  شروع ہی سے اپنی اصلاح کی طرف کیسے متوجہ تھے، آپ نے ڈاکوؤں کے سردار کا جملہ سُنا اور اس کا بُرا نہیں منایا،


     

     



    [1]...فیضانِ امام غزالی، صفحہ:10، 12، 15،ملتقطًا۔

    [2]...طبقات شافعیہ کبری، پانچواں طبقہ، جلد:6، صفحہ:195ملخصًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں:
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ مُجَدِّدْ ہیں
    • ایک جملے نے کایا پلٹ دی
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی بغداد آمد
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی گوشہ نشینی
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ پیر کامِل کی بارگاہ میں
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے تجدیدی کارنامے
    • امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی تعلیمات کا خلاصہ
    • نیک عمل نمبر 71 کی ترغیب
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،16اکتوبر 2025ء
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • *سوتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ)72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami