• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کی نصیحتیں arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کی نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بیشک  اللہ  پاک نے ایک فِرِشتہ میری قَبْرپر مُقرَّر فرمایا ہے، جسے تمام مَخلُوق کی آوازیں  سُننے کی طاقَت عطا فرمائی ہے، پس قِیامت تک جوکوئی مجھ پر دُرُودِپاک پڑھتا ہے تو وہ مجھے اُس کااور اُس کے باپ کا نام پیش کرتاہے،(اورکہتاہے:) فُلاں  بن فُلاں  نے آپ  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  پر دُرُودِ پاک پڑھا ہے۔

    (مجمع الزوائدکتاب الادعیۃ، باب فی الصلاۃ علی النبی… الخ، ۱۰/۲۵۱، حدیث:۹۱ ۱۷۲)

      صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                                         صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد  

    بیان سننے کی نیتیں

    فرمانِ مصطفےٰ  صَلّی  اللہ  عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم :اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّۃُ الصَّادِقَۃُ سچی نیت سب سے افضل عمل ہے۔ ([1]) اے عاشقانِ رسول! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاً نیت کیجئے! *عِلْم حاصل کرنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا  * با اَدب بیٹھوں گا *دورانِ بیان سُستی سے بچوں گا  *اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا  *جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے  کی کوشش کروں گا۔

      صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                                         صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد   

    پارہ:21، سورۂ لقمان، آیت:15 میں  اللہ  پاک ارشاد فرماتا ہے:

    وَّاتَّبِـعْ سَبِیْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّۚ-

    ترجمہ کنز العرفان: اور میری طرف رجُوع کرنے والے آدمی کے راستے پر چل


     

     



    [1]...جامع صغیر، صفحہ:81، حدیث:1284۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (نصیحت:1):ہرمسلمان پر 3کام لازم ہیں
    • حیاتِ غوث پاک کا مختصر خُلاصہ
    • درس و بیان کے متعلق غوثِ پاک کا معمول
    • (نصیحت:2): اللہ پاک کا پیارا بنانے والا عَمَل
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • (نصیحت:3): زِندگی کو غنیمت جانو...!
    • (نصیحت4):دِین کو نقصان پہنچانے والی چار باتیں
    • نیک عمل نمبر 33 کی ترغیب
    • مَزارات پر حاضری کے آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،09اکتوبر 2025ء
    • مزارات پر حاضری کے بقیہ آداب
    • *نیکوں میں شمار کئے جانے کی دُعا
    • (اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال
    • اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami