• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کی نصیحتیں arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کی نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    (نصیحت4):دِین کو نقصان پہنچانے والی چار باتیں

    12 شوال المکرم، 545 ہجری کو  شام کے وقت حُضور غو  ثِ پاک  رَحْمَۃُ  اللہ  عَلَیْہ  نے اپنے مدرسے میں بیان کرتے ہوئے فرمایا:   تمہارے دِین کا نقصان چار باتوں میں ہے:

    (1):تم اپنے عِلْم پر عمل نہیں کرتے (2):جو نہیں جانتے وہ کرتے ہو (مثلاً جہالت کے سبب گُنَاہوں کو نیکی سمجھ رہے ہوتے ہو اور نیکی کو گُنَاہ سمجھ رہے ہوتے ہو) (3):جو تم نہیں جانتے، اسے سیکھنے کی کوشش نہیں کرتے، لہٰذا بےعِلْم رِہ جاتے ہو (4):لوگوں کے لئے عِلْمِ دین کے رستے میں رکاوٹ بنتے ہو۔

    اے لوگو! تمہارا یہ حال ہے کہ عِلْم کی، ذِکْر و فِکْر کی محفل میں کبھی کبھی جاتے ہو، استقامت کے ساتھ نہیں جاتے اور جب بیان کرنے والے کا بیان سُنتے ہو تو اس سے نصیحت نہیں پکڑتے بلکہ اُس کی غلطیاں نکالتے ہو، اُس پر ہنستے ہو، مذاق اُڑاتے ہو۔ اس بات سے توبہ کرو!  اللہ  پاک کے دُشمنوں جیسے مت بنو! جو سُنتے ہو ، اُس سے نصیحت حاصِل کرو! تم پر لازِم ہے کہ نیکی کرو اور اِخْلاص کے ساتھ کرو۔  اللہ  پاک فرماتا ہے:

    وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ(۵۶)

    (پارہ:27، سورۂ ذاریات:56)

    ترجمہ: اور میں نے جنّ اور آدمی اسی لئے بنائے کہ میری عبادت کریں

    یہ آیت تِلاوت کر کے حُضُور غوثِ پاک، شیخ عبد القادِر جیلانی  رَحْمَۃُ  اللہ  عَلَیْہ  نے فرمایا:  اللہ  پاک نے جنّوں اور انسانوں کو نفسانی خواہشات کے لئے نہیں بنایا، کھیل کود کے لئے نہیں بنایا، محض کھانے، پینے اور سونے کے لئے نہیں بنایا۔ اے غافلو...! اپنی غفلت سے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (نصیحت:1):ہرمسلمان پر 3کام لازم ہیں
    • حیاتِ غوث پاک کا مختصر خُلاصہ
    • درس و بیان کے متعلق غوثِ پاک کا معمول
    • (نصیحت:2): اللہ پاک کا پیارا بنانے والا عَمَل
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • (نصیحت:3): زِندگی کو غنیمت جانو...!
    • (نصیحت4):دِین کو نقصان پہنچانے والی چار باتیں
    • نیک عمل نمبر 33 کی ترغیب
    • مَزارات پر حاضری کے آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،09اکتوبر 2025ء
    • مزارات پر حاضری کے بقیہ آداب
    • *نیکوں میں شمار کئے جانے کی دُعا
    • (اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال
    • اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami