• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کی نصیحتیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کی نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ دروازہ اس کے لئے کب بند کر دیا جائے گا۔([1])

    یہ حدیثِ پاک بیان کرنے کے بعد حُضُور غوثِ پاک، شیخ عبد القادِر جیلانی   رَحْمَۃُ  اللہ  عَلَیْہ  نے فرمایا: اے لوگو...! لپک پڑو...! جب تک زِندگی کا دروازہ کھلا ہوا ہے، اپنی سانسوں کو غنیمت جانو، عنقریب یہ دروازہ بند کر دیا جائے گا۔ جب تک تم میں طاقت و ہمت ہے، نیک اَعْمال کو غنیمت جانو! جب تک توبہ کا دروازہ کھلا ہواہے، اسے غنیمت جانو!   دُعا کا دروازہ کھلا ہوا ہے، دُعا مانگنے کو غنیمت جانو! نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھنے کا دروازہ کھلا ہے، اسے غنیمت جانو!

    اے لوگو! تم نے جو نقصان کر لیا، اسے پُوراکرو! جو (گناہوں کی نجاست) دامن پرلگا بیٹھے ہو، اسے دھو ڈالو! جو بُرائیاں کی ہیں، انہیں ٹھیک کرو...! دِل پر جو گُنَاہوں کی سیاہی چڑھا بیٹھے ہو، اسے صاف کرو! جو تم نے (ناحق) لیا ہے، واپس لوٹا دو!   اپنے مالِک و مولیٰ (یعنی پیارے رَبِّ کریم) کی نافرمانی سے واپس لوٹ آؤ...!  اللہ  کریم کے دروازے پر حاضِر ہو جاؤ...! یہاں کوئی نہیں ہے، صِرْف  اللہ  خالِق و مالِک ہے، اگر تم اس کے دَرْ پر حاضِر ہو تو اُس کے بندے ہو، اگر تم مخلوق کی طرف متوجہ ہو (مثلاً مال و دولت کمانے میں لگے ہوئے ہو اور اس وجہ سے  اللہ  پاک کے دَرْ پر حاضِری نہیں دیتے،  اللہ  پاک کو بھولے بیٹھے ہو تو تُم  اللہ  پاک کی بندگی نہیں کر رہے بلکہ) مخلوق کے بندے بنے ہوئے ہو۔

    اے انسان! سستی مت کر...! کیونکہ سستی ہمیشہ کی محرومی اور شرمندگی کا سبب ہے۔ اپنے اَعْمال اچھے کر...!  اللہ  پاک دُنیا و آخرت میں تم پر انعام فرمائے گا۔


     

     



    [1]...زُہد لابن مبارک،صفحہ:76، حدیث:117 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (نصیحت:1):ہرمسلمان پر 3کام لازم ہیں
    • حیاتِ غوث پاک کا مختصر خُلاصہ
    • درس و بیان کے متعلق غوثِ پاک کا معمول
    • (نصیحت:2): اللہ پاک کا پیارا بنانے والا عَمَل
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • (نصیحت:3): زِندگی کو غنیمت جانو...!
    • (نصیحت4):دِین کو نقصان پہنچانے والی چار باتیں
    • نیک عمل نمبر 33 کی ترغیب
    • مَزارات پر حاضری کے آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،09اکتوبر 2025ء
    • مزارات پر حاضری کے بقیہ آداب
    • *نیکوں میں شمار کئے جانے کی دُعا
    • (اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال
    • اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami