• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نسلی تعصُّب کے نقصانات arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    نسلی تعصُّب کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو! اس آیتِ کریمہ سے ہمیں 2باتیں سیکھنے کو ملیں: 

    (1):حق کی پیروی کیجیے!

    پہلی بات یہ کہ ہمیں حق کی پیروی کرنی چاہیے۔ بات حق ہو، کہنے والا کوئی بھی ہو، ہمیں مان لینی چاہیے۔

    ہمارے ہاں یہ ماحول بھی معاشرے میں عام پایا جاتا ہے، لوگ دوسروں کی عمر دیکھ کر، ظاہِری حُلْیہ دیکھ کر، سٹیٹس(Status) دیکھ کر پیروی کرتے ہیں *چھوٹی عمر والا ہمیں سمجھائے تو ہم ماننے کو تیار نہیں ہوتے، کل کا بچہ ہمیں سمجھائے گا...؟ *سادہ سے کپڑوں والا ہمیں سمجھائے تو بات سمجھ نہیں آتی، سامنے سے جواب ملتا ہے:  اپنی حالت تو دیکھو! سٹیٹس تو دیکھو! تم جیسا آدمی مجھے سمجھائے گا...؟

    اِس طرح کی باتیں کر کے ہم حق بات سے ہٹ جاتے ہیں۔ یہ اُصُول ذِہن میں بٹھا لیجیے! جو بات حق ہے، اس کی پیروی ہم نے کرنی ہے۔

    شیطان نے وظیفہ بتایا

    بخاری شریف میں حدیثِ پاک ہے، حضرت اَبُوہریرہ  رَضِیَ  اللہ  عنہ  فرماتے ہیں: رمضان شریف کا مہینا تھا، زکوٰۃ کا مال جمع ہوا، غلے کا ایک پُورا ڈھیر لگ گیا، رسولِ اکرم، نُورِ مُجَسَّم  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے میری ذِمَّہ داری لگائی کہ اے ابوہریرہ! اِس غلے کے ڈھیر کی حفاظت تم کرو گے۔

    فرماتے ہیں: رات ہوئی، میں غلے کی حفاظت کر رہا تھا، اتنے میں ایک شخص آیا، اس نے غلے سے کچھ چیزیں اُٹھائیں، جونہی وہ اُٹھا رہا تھا، میں نے اُسے دَبَوْچ لیا، اب وہ عاجِزی  


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مومن کا مُعامَلہ عجیب ہے
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • (1):حق کی پیروی کیجیے!
    • شیطان نے وظیفہ بتایا
    • کیا تجھ جیسا آدمی مجھے سمجھائے گا...؟
    • سایۂ عرش کی طرف جلدی بڑھنے والا
    • دِین کِس سے سیکھیں...؟
    • (2):تَعَصُّبْ سے دُور رہیے!
    • ابوجہل کی بدبختی کا سبب
    • تَعَصُّبْ کے نقصانات
    • تَعَصُّبْ کرنے والا ہم سے نہیں
    • خاندانوں کی تقسیم کیوں...؟
    • 9 کی 9 پُشْتیں جہنّمی
    • مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • (Muslim's Funeral)کفن دفن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ذہنی دباؤ کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami