• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نسلی تعصُّب کے نقصانات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    نسلی تعصُّب کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو! ہدایت بہت بڑی نعمت ہے بلکہ سب نعمتیں اسی کے ذریعے سے نعمت بنتی ہیں، اگر ہدایت نصیب نہ ہو تو نعمتیں بھی زحمت بن جاتی ہیں۔  اللہ  پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    فَمَنْ تَبِـعَ هُدَایَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ(۳۸)(پارہ:1، سورۂ بقرۃ:38)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان :تو جو میری ہدایت کی پیروی کریں گے انہیں نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔

    ہدایت ملے گی، تَو ہی بندہ جنّت کا حقدار ہو سکے گا۔ آپ دیکھیے! *فرعون کو تخت ملا تھا، ہدایت نہیں ملی تھی، تباہ و برباد ہو گیا *نَمْرُوْد کو حکومت ملی تھی، ہدایت نہیں ملی تھی، ہلاک ہو گیا *قارون کو دولت ملی تھی، ہدایت نہیں ملی تھی، اپنی دولت سمیت زمین میں دھنس گیا *ابوجہل کو سردارِی ملی تھی، ہدایت نہیں ملی تھی، ہمیشہ کے لیے جہنّم کا حقدار ہو گیا۔

    دوسری طرف حضرت بِلال  رَضِیَ  اللہ  عنہ  کو دیکھیے! بظاہِر دُنیوی مُعاملے میں غُلام تھے، دِل میں ہدایت موجود تھی، قیامت تک آنے والوں کے سردار بن گئے *حضرت اُویس قَرَنی  رَضِیَ  اللہ  عنہ  دُنیا میں بادشاہ نہیں تھے، دِل میں ہدایت موجود تھی، پیارے مَحْبوب  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے پیغام بھجوایا: اُوَیْس! میری اُمّت کے حق میں دُعا کرو! ([1])

    اتنا بڑا مَقام پایا۔ اَصْل بنیاد ہدایت ہے، اگر ہدایت نصیب ہے تو سب نعمتیں نعمت ہیں، اگر ہدایت نصیب نہیں ہے تو سب نعمتیں زحمت ہو جاتی ہیں۔


     

     



    [1]...مسلم،كتاب فضائل الصحابہ، باب من فضائل اویس القرنی، صفحہ:986، حدیث:2542 ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مومن کا مُعامَلہ عجیب ہے
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • (1):حق کی پیروی کیجیے!
    • شیطان نے وظیفہ بتایا
    • کیا تجھ جیسا آدمی مجھے سمجھائے گا...؟
    • سایۂ عرش کی طرف جلدی بڑھنے والا
    • دِین کِس سے سیکھیں...؟
    • (2):تَعَصُّبْ سے دُور رہیے!
    • ابوجہل کی بدبختی کا سبب
    • تَعَصُّبْ کے نقصانات
    • تَعَصُّبْ کرنے والا ہم سے نہیں
    • خاندانوں کی تقسیم کیوں...؟
    • 9 کی 9 پُشْتیں جہنّمی
    • مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • (Muslim's Funeral)کفن دفن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ذہنی دباؤ کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami