• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نسلی تعصُّب کے نقصانات arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    نسلی تعصُّب کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عبدِ مَناف پیارے آقا  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کا قبیلہ ہے۔ قریش ہی کی ایک شاخ ہے۔  ابوجہل بولا: ہمارا بنو عبدِ مَناف کے ساتھ مُقابَلَہ رہا، انہوں نے لوگوں کو کھانا کِھلایا، ہم نے بھی کھلایا، انہوں نے ذِمَّہ داریاں لیں، ہم نے بھی لیں، انہوں نے سخاوت اپنائی، ہم نے بھی اپنائی، اب بنو عبدِ مَناف میں سے ایک شخص نبوت کا دعویٰ کر رہا ہے۔ یہ  کام ہم نہیں کر سکتے، یعنی ہم بنو عبدِ مناف کے ساتھ ٹکر پر چلتے رہے، نبوت کا جو مُعامَلہ ہے، وہ ہمارے اِختیار میں نہیں ہے۔ لہٰذا میں کبھی بھی مُحَمَّد ( صلی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ) کا کلمہ نہیں پڑھوں گا (ورنہ بنو عبدِ مناف ہم سے بڑھ جائیں گے)۔ ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! ذرا غور کیجیے! تعصُّب کتنی بُری باطنی بیماری ہے۔ ابوجہل نے چاند 2ٹکڑے ہوتے دیکھا، اس کے ہاتھ میں کنکریوں نے کلمے پڑھے، اس بدبخت نے اپنی آنکھوں سے کئی ایک معجزات دیکھے مگر اِیمان قبول نہیں کیا، کیوں؟ دِل میں تعصُّب تھا، نسل پرستی تھی، اپنے قبیلے کی بےجا، خوامخواہ کی طرف داری کر رہا تھا۔ اس تعصّب کی وجہ سے ہمیشہ کے لیے جہنّم کا حقدار ہو گیا۔

    تَعَصُّبْ  کے نقصانات

    پیارے اسلامی بھائیو! افسوس کی بات ہے کہ نسلی تعصب، قبائلی تَعَصُّبْ  ہمارے ہاں بھی پایا جاتا ہے*کوئی مغل صاحب ہیں تو دوسروں کو کم سمجھتے ہیں *کوئی اَعْوان صاحب ہیں، انہیں دوسرے خاندانوں سے نفرت ہے۔

     اللہ  پاک ہمیں محفوظ فرمائے، تَعَصُّبْ  ایک ناسُور ہے، جو معاشرے کو بُری طرح سے بدامنی،


     

     



    [1]...سیرت ابن ہشام، قصۃ استماع قریش ...الخ، جز:1، جلد:1، صفحہ:201و202خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مومن کا مُعامَلہ عجیب ہے
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • (1):حق کی پیروی کیجیے!
    • شیطان نے وظیفہ بتایا
    • کیا تجھ جیسا آدمی مجھے سمجھائے گا...؟
    • سایۂ عرش کی طرف جلدی بڑھنے والا
    • دِین کِس سے سیکھیں...؟
    • (2):تَعَصُّبْ سے دُور رہیے!
    • ابوجہل کی بدبختی کا سبب
    • تَعَصُّبْ کے نقصانات
    • تَعَصُّبْ کرنے والا ہم سے نہیں
    • خاندانوں کی تقسیم کیوں...؟
    • 9 کی 9 پُشْتیں جہنّمی
    • مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • (Muslim's Funeral)کفن دفن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ذہنی دباؤ کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami