• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  کا بڑا دِیوانہ تھا، بہت عقیدت رکھتا تھا، اس نے دِل میں پکّا عزم کر رکھا تھا کہ میں مرید بنوں گا تو بَس غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  کا ہی بنوں گا، آپ کے ہاتھ مبارَک پر بیعت کے لیے بغداد جانا بھی چاہتا تھا مگر اس کی قسمت کہ بغداد حاضِری نصیب نہیں ہو رہی تھی۔

    یُوں ارادے باندھتے باندھتے 40 سال گزر گئے۔ آخر ایک بار ہمّت کر کے بغداد شریف پہنچ ہی گیا۔ جب یہاں آیا تو معلوم ہوا کہ حُضُور غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  تو دُنیا سے پردہ فرما چکے ہیں۔

      اللہ  اکبر ! سالوں کی خواہش آج پُوری ہی ہوئی تو مَحْبُوب پردے میں تشریف لے گئے۔ اُس کے پیروں نیچے سے تو گویا زمین ہی نکل گئی، بہت صدمہ ہوا۔ خیر! مزار شریف پر حاضِری ہوئی، بہت ادب کے ساتھ اس نے غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  کے مزارِ پاک کی زیارت کا شرف پایا، جونہی مزارِ پاک پر حاضِر ہوا، اس پر کرم ہو گیا، وہی غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  جن کی محبّت کے چراغ سالوں سے دِل میں جلائے تھے، اُن غریب نواز، کرم شعار غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  نے جاگتی آنکھوں سے اپنے غُلام کو دیدار بھی عطا کیا، اپنا مرید بھی بنایا اور ایک ہی نظرِ کریم سے دَرْجۂ اِنَابت تک پہنچا دیا۔ ([1])

    سب سے کٹ کر  اللہ  پاک کی طرف لَو لگا لینے کو اِنَابَت کہتے ہیں۔یہ راہِ تَصَوُّف کا ایک اُونچا درجہ ہے۔

    کیوں نہ قاسم ہو کہ تو اِبْنِ اَبیِ القَاسِم ہے           کیوں نہ قادر ہو کہ مختار ہے بابا تیرا([2])

    وضاحت:پیارے آقا  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  اللہ  پاک کی عطا سے مالک و مختار اور اس کی نعمتیں تقسیم فرمانے والےہیں ، اے میرے پیر و مرشِد! آپ اُن کے نورِ نظر ، جگر پارے ہیں تو اُن کے


     

     



    [1]... تفریح الخاطر، المنقبۃ الحادیۃ و العشرون، صفحہ:30-31 مفصلاً۔

    [2]... حدائقِ بخشش، صفحہ:20۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رحمتِ خُدا دِلاتی ہے گیارہویں
    • سب غوثَوں کے غوث
    • اللہ والوں کے پیچھے چلنے کا حکم
    • تاجِر کا کام بن گیا
    • مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا ہاتھ چُوم لیا
    • مزار سے ہاتھ باہَر نکالنے کی دلیل
    • انبیا زندہ ہوتے ہیں
    • تَصَوُّرِ مدینہ کی عادَت بنائیے!
    • صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہماور تصَوُّرِ مصطفےٰ
    • عاجزی اپنایا کرتے تھے
    • اچھّے پہلو نکالا کیجیے!
    • اس جگہ بِچُّھو ہوتا تو...؟
    • خُود بِینی سے پرہیز کیجیے!
    • مُقَدَّر میں کچھ اور ہوتا تو...
    • ...تَو گھر جنّت بن جائے
    • خُود کو پاکیزہ نہ بتاؤ
    • اللہ پاک کا فضل نہ ہوتا تو...
    • مجھے فضل نے بچا لیا
    • 3ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں
    • غوثِ پاک کی مزید پیاری ادائیں
    • لوگو...!! سخی ہو جاؤ!
    • غوثِ پاک کی طلبا پر شفقت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • سخاوت کے فضائل
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • قافلے میں سفر کی ترغیب
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami